ہمارا ان لوگوں سے کوئی لینا دینا نہیں جو فوج کے خلاف ہیں: پرویز الٰہی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جہاں ہم غلط ہوئے ہم اپنی اصلاح کریں گے، فوج ہمارا ادارہ ہے ہم اس کے ساتھ ہیں: صدر پی ٹی آئی

سابق وزیراعلیٰ پنجاب و پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ مقدمات درج کرانے والوں کوپیغام دینا چاہتا ہوں ہم فوج کے ساتھ ہیں، ہمارا ان لوگوں سے کوئی لینا دینا نہیں جوفوج کے خلاف ہیں۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز الٰہی کا کہنا تھاکہ یہی وقت ہے جب کوئی کسی کا ساتھ دیتا ہے، میری لیگل ٹیم بہت مضبوط ہے اور سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم ایک ناکام شعبہ ہے، کوئی ایک کام بتا دیں جو انہوں نے پورا کیا ہو، میرے گھر کا بچہ بچہ پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑا ہے، آنے والے وقت میں پنجاب صرف پی ٹی آئی کا ہے، میری تمام ادویات بند کی ہوئی ہیں مجھےسونے نہیں دیتے، جتنی مرضی کیسزبنالیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔

پرویز الٰہی کا کہنا تھاکہ سب کومعلوم ہے کہ مقدمات کے پیچھے کون ہے، مقدمات درج کرانے والوں کوپیغام دینا چاہتا ہوں ہم فوج کے ساتھ ہیں، ہمارا ان لوگوں سے کوئی لینا دینا نہیں جو فوج کے خلاف ہیں، ہمارے ساتھ بیٹھیں اوربتائیں کہ ملک کو آگے کیسے بڑھانا ہے۔بعدازاں اینٹی کرپشن ٹیم پرویز الٰہی کو لے کرروانہ ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقدمات درج کرانے والوں کو پیغام ہے ہم فوج کے ساتھ ہیں ساتھ بیٹھے اور بتائیں ہم کہاں غلط ہیں ہم اپنی اصلاح کریں گے: پرویز الہٰی05:50 PM, 4 Jun, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ فوج ہمارا ادارہ ہے اور ہم فوج کے ساتھ ہیں جو مرضی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جتنے مرضی کیس بنا لیں کوئی فرق نہیں پڑے گا پرویز الٰہیتحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہاہے کہ جتنے مرضی کیس بنا لیں کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پرویز الٰہی کی عدالت سے بریت کے بعد گرفتاری پر بیٹے مونس کا بیان سامنے آگیاصرف انتقامی ایجنڈے کے تحت مقدمات درج ہو رہے ہیں، پرویز الٰہی عدلیہ سےسرخرو ہو رہے ہیں: مونس الٰہی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پولیس نے چوہدری پرویز الٰہی کے ترجمان کو گرفتار کرلیاچوہدری پرویز الٰہی کے ترجمان اقبال چوہدری سابق وزیراعلیٰ کی عدالت میں پیشی کے سلسلے میں سیشن کورٹ پہنچے تھے۔پولیس نے چوہدری پرویز الٰہی کے ترجمان اقبال چوہدری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پرویز الٰہی کیخلاف انتقامی ایجنڈے کے تحت مقدمات درج ہو رہے ہیں: مونس الٰہیلاہور: (دنیا نیوز) سابق وفاقی وزیر چودھری مونس الٰہی نے کہا ہے کہ چودھری پرویز الٰہی کیخلاف انتقامی ایجنڈے کے تحت مقدمات درج ہو رہے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جعلی بھرتیوں کا کیس؛ پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ پر استدعا پر فیصلہ محفوظجعلی بھرتیوں کے کیس میں پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کرلیاگیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »