جتنے مرضی کیس بنا لیں کوئی فرق نہیں پڑے گا پرویز الٰہی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہاہے کہ جتنے مرضی کیس بنا لیں کوئی فرق نہیں پڑے گا۔

عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز الٰہی کاکہناتھا کہ آپ ظلم کے خلاف کھڑے ہوجائیں ،جو خواتین کے ساتھ زیادتی کررہے ہیں ہم سب کو کھڑا ہونا ہے ،ان

کاکہناتھا کہ ہمارے ساتھ بیٹھ کر بات کریں کہ ملک کو آگے کیسے لے کر جانا ہے،سابق وزیراعلیٰ کاکہناتھا کہ ہم فوج کے خلاف نہیں ہم فوج کے حق میں ہیں،فوج ہمارا اپنا ادارہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرویز الٰہی : مجھے باتھ روم بھی نہیں جانے دیا گیا، آج عدالت میں یہ کہوں گاگوجرانوالہ : سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ مجھے تھانے میں رکھا گیا اور باتھ روم بھی نہیں جانے دیا گیا،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میں کوئی پریس کانفرنس نہیں کروں گا پرویز الہٰیمیں کوئی پریس کانفرنس نہیں کروں گا پرویز الہٰی ParvezElahi Arrested PTIOfficial PTIofficial InsafPK ChParvezElahi MoonisElahi6 ImranKhanPTI Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پولیس نے چوہدری پرویز الٰہی کے ترجمان کو گرفتار کرلیاچوہدری پرویز الٰہی کے ترجمان اقبال چوہدری سابق وزیراعلیٰ کی عدالت میں پیشی کے سلسلے میں سیشن کورٹ پہنچے تھے۔پولیس نے چوہدری پرویز الٰہی کے ترجمان اقبال چوہدری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انصاف کی کرسی پر بیٹھنے والوں کو سیاسی وابستگی کی بنیاد پر فیصلے نہیں کرنے چاہئیں عامر میرسابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی کرپشن کیس میں رہائی پر نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے زبردست ردعمل دیا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کرپشن کیس میں گرفتار چوہدری پرویز الٰہی کو آج اینٹی کرپشن کی عدالت میں پیش کیا جائے گاکرپشن کیس میں گرفتار چوہدری پرویز الٰہی کوآج اینٹی کرپشن کی عدالت میں پیش کیا جائے گا مزید تفصیلات: arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گوجرانوالا کی عدالت کا بھی پرویز الٰہی کو دونوں مقدمات سے بری کرنے کا حکمگزشتہ روز لاہور کی اینٹی کرپشن کورٹ نے پرویز الٰہی کو مقدمے سے بری کردیا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »