عمران نے ریحام خان کو برباد کرنے کی ہدایات دی تھیں عظمیٰ کاردار

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیئر مین پاکستان تحریک انصاف کی سابقہ بیوی نے ان سے متعلق بہت سے انکشافات اپنی کتاب میں بہت پہلے کر دیئے تھے اور بیشتر اوقات وہ میڈیا پر بھی وہ ان کے کردار پر

Stay tuned with 24 News HD Android Appچیئر مین پاکستان تحریک انصاف کی سابقہ بیوی نے ان سے متعلق بہت سے انکشافات اپنی کتاب میں بہت پہلے کر دیئے تھے اور بیشتر اوقات وہ میڈیا پر بھی وہ ان کے کردار پر انگلی اٹھاتی رہی ہیں لیکن اب عمران خان کے اپنے ساتھی ان پر انگلیاں اٹھا رہے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق ریحام خان نے سماجی رابطوں کی سائیٹ ٹویٹر پر ایک صحافی کی جانب سے ٹویٹ کیا گیا ویڈیو کلپ ری ٹویٹ کیا ہے جس میں پی ٹی آئی کی سابق رہنما عظمیٰ کاردار کا کہنا ہے کہ طلاق کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی نے مجھ سمیت ان تمام خواتین کو جو میڈیا پر جاتی تھیں ہدایات جاری کی تھیں کہ ریحام خان کو تباہ کر دو اس کی ایسی کی تیسی پھیر دو ۔

جب ہم Pti میں تھے تو پی ٹی آئی کی خواتین جو میڈیا پے جاتی تھی ان کو عمران خان کی طرف سے خاص ہداہت ہوئی تھی کہ ریحام خان کی ایسی کی تیسی پھیر دو اسے برباد کرکے رکھ دو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'طلاق کے بعد ریحام کو بربادکرنےکی ہدایات ملیں'،عظمیٰ کاردارکا چیئرمین پی ٹی آئی پرالزامریحام خان اور کچھ بھی ہوسکتی ہیں لیکن منافق نہیں ہوسکتی ، عمران خان کہتے کچھ اور کرتے کچھ ہیں اس کامطلب منافقت ہے: سابق پی ٹی آئی رہنما
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکا کی نریدر مودی کو دوسری بار کانگریس سے خطاب کرنے کی دعوتامریکا نے بھارتی وزیراعظم نریدر مودی کو دوسری بار کانگریس سے خطاب کرنے کی دعوت دی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق امریکی قانون سازوں کی جانب سے نریندر مودی کو رواں ماہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اینٹی کرپشن ٹیم چودھری پرویز الٰہی کو لیکر گوجرانوالہ روانہسابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور عمران خان کے قریبی ساتھی چودھری پرویز الٰہی کو اینٹی کرپشن حکام نے لاہور سے گوجرانوالہ منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان فتنہ ڈکلئیر مفتیوں کے فتوے آچکے رانا تنویروفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین کاکہناہے کہ عمران خان فتنہ ڈکلئیر ہے مفتیوں کے فتوے آچکے ،عمران خان نے ریاست مدینہ کو بدنام کیا ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں زمان خان کی شاندار پرفارمنس کا سلسلہ جاریڈربی شائر کی نمائندگی کرنے والے زمان خان نے برمنگھم کے خلاف چار اوورز میں 34 رنز دے کر3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

محمد حنیف کا کالم: ’کیا وہ عمران خان کو مار دیں گے؟‘ - BBC News اردوہمارے ہاں عمران خان کی قیادت میں جو حقیقی آزادی کی تحریک چلی تھی وہ ایک ریڈ لائن کو پار کرتے ہی ریت کے قلعے کی طرح بیٹھ گئی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »