سنگاپور میں امریکا، بھارت اور چین سمیت 12 خفیہ ایجنسیوں کے سربراہان کا ’خفیہ‘ اجلاس

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سنگاپور میں دنیا کی بڑی خفیہ ایجنسیوں کے سربراہان کا ’خفیہ‘ اجلاس

خفیہ ایجنسیوں کے سربراہان کے اجلاس میں روس کے کسی نمائندے نے شرکت نہیں کی: خبر ایجنسی— فوٹو: فائل

برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اس سے پہلے یہ اجلاس کبھی رپورٹ نہیں ہوا تاہم سنگاپور کی جانب سے گزشتہ چند برسوں سے شنگھریلا ڈائیلاگ سکیورٹی سمٹ کے موقع پر پوری رازداری کے ساتھ نامعلوم مقام پر خفیہ اداروں کے سرابراہان کااجلاس بھی بلایا جاتا ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ذرائع کا کہنا تھا کہ یہ اجلاس ’عالمی شیڈو ایجنڈہ‘ کے حوالے سے انتہائی اہمیت کا حامل تھا، کیونکہ یہ کوئی کاروباری نوعیت کا اجلاس نہیں بلکہ سنجیدہ معاملات کو گہرائی سے سمجھنے کیلئے بلایا جاتا ہے۔

خبر کے مطابق سنگاپور کے محکمہ دفاع کے ترجمان کا کہنا تھا کہ شنگھریلا ڈائیلاگ کے کے سائیڈ لائن پر خفیہ اداروں کے حکام کو بھی اپنے ہم منصبوں سے ملاقات کا موقع مل جاتا ہے اور ہم ایسے باہمی اجلاس میں مددگار کا کردار ادا کر سکتے ہیں کیونکہ ایسے اجلاس بین الاقوامی سطح پر فائدہ مند ثابت ہو سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کچے کے ڈاکوؤں کے پاس امریکی اسلحہ ہونے، بھارت کی جانب سے ٹریننگ دینے کا انکشافلاہور: (دنیا نیوز) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے استحقاق کا اجلاس، پنجاب میں کچے کے ڈاکوؤں کے پاس امریکی اسلحہ ہونے اور بھارت کی جانب سے ٹریننگ دینے کا انکشاف۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے سابق رہنماؤں اور ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس خفیہ مقام پر طلباجلاس میں نئےگروپ کی تشکیل پر مشاورت ہوگی اور اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں لائحہ عمل کا اعلان کریں گے: ہاشم ڈوگر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت: دو ٹرینوں میں ہولناک تصادم 300 مسافر زخمی ہلاکتوں کا خدشہبھارت کی ریاست اڑیسہ میں مسافر ٹرین اور مال بردار ٹرین میں ہولناک تصادم کے نتیجے میں 300 افراد زخمی ہیں جبکہ اموات کا بھی خدشہ ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سی آئی اے چیف کے خفیہ دورہِ چین کا انکشافسی آئی اے چیف کے خفیہ دورہِ چین کا انکشاف ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر کے بعد ریاست منی پور میں بھی بھارت سے علیحدگی کی تحریک زور پکڑ گئیبھارت کی ریاست منی پور میں نسلی تصادم شدت اختیار کرگیا اور عوام کی بڑی تعداد نے بھارت سے علیحدگی کا مطالبہ کردیا۔بھارت کے وزیراعظم مودی نے یہ ثابت کردیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مصر ریت کے طوفان کے باعث خاتون انجینئر سمیت متعدد افراد جاں بحقمصر میں ریت کے طوفان کے باعث خاتون انجینئر سمیت متعدد افراد زندگی کی بازی ہار گئے ۔عرب میڈیا کے مطابق دھند اور بارش کے ساتھ شدید دھول کا طوفان مصر کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »