ہمارے شہداء کی قربانیوں کا تمسخر اڑانے برا بھلا کہنے کی سوشل میڈیا مہم شرمناک ہی نہیں خوفناک بھی ہے وزیر اعظم

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہمارے شہداء کی قربانیوں کا تمسخر اڑانے ، برا بھلا کہنے کی سوشل میڈیا مہم شرمناک ہی نہیں خوفناک بھی ہے ، وزیر اعظم

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ متکبر اور منافقانہ سیاسی نظریےکا یہی نتیجہ ہےکہ یہ کم سن ذہنوں میں زہرگھول کربدتہذیبی کوترویج دیتاہے.

ہمارےشہداء کی قربانیوں کا تمسخر اڑانےاور انہیں برا بھلا کہنےکی سوشل میڈیامہم صرف شرمناک ہی نہیں خوفناک بھی ہے. متکبر اور منافقانہ سیاسی نظریےکا یہی نتیجہ ہےکہ یہ کم سن ذہنوں میں زہرگھول کربدتہذیبی کوترویج دیتاہے. آخرہمارا معاشرہ کس سمت جا رہاہے؟ ہمیں شدت سےخوداحتسابی کی ضرورت ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی اسرائیلی فوج کی جانب سے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی مذمتپاکستان کی اسرائیلی فوج کی جانب سے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی مذمت مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu Gaza Pakistan Everyone one is sleeping. Why the Muslim Countries are doing nothing. Forget about Others what Pakistan is doing for Palestine instead of Twittering, uploading posts on whatsapp, Facebook etc? Muzamat he kary ga Pakistan, Choorian pehan lo افسوس صرف مذمت 😭😭
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتہ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  اس وقت آپ کو ایک اچھی خاصی رقم کی ضرورت ہے اور فی الحال انتظام ہونا مشکل ہے۔ آپ کو ابھی انتظار کرنا ہوگا اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کیلئے اچھی خبر : متحدہ عرب امارات کا اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلاناسلام آباد : متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں ایک ارب کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا ، یواے ای کی نئی سرمایہ کاری سے معیشت مزید مستحکم ہوگی۔ باجوہ بھیک مانگنے میں کامیاب ہو گیا😆 مبارک ہو 🤧OfficialDGISPR بالکل اسی طرح جیسے ptcl میں اتصالات۔ اب بھی 850 ملین ڈالرز ابھی بھی زیر التواء ہیں متحدہ عرب امارات کی طرف سے ادائیگی کی جائے گی۔ Nothing is for sale for Pakistan just tell us what was the deal,as every one in the world now knows this corrupt regime. .
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

زیادہ قیمت کا معاملہ روس سے گندم کی خریداری کا ٹینڈر منسوخاسلا م آباد(این این آئی)اکنامک کو آرڈینیشن کمیٹی (ای سی سی)کے اجلاس کے حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق کمیٹی نے روس کی طرف سے زیادہ قیمت کے مطالبے پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کا پاکستان میں1 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان - ایکسپریس اردودونوں ممالک کے بہترین مفاد میں دو طرفہ اقتصادی تعلقات کو وسعت دی جا سکے مزید پڑھیے: expressnews Dgispr Israeli puppet Peat nuts in comparison to UAE’s investments in India. ایک ارب ڈالر میں لندن مزید فیلٹ خریدے جائینگے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں بدترین لوڈشیڈنگ، شہریوں کی راتوں کی نیند اور دن کا سکون بربادشہر قائد کے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کہیں زیادہ تو کہیں بہت زیادہ ہو رہی ہے مزید پڑھیں :GeoNews Karachi LoadShedding پاکستان کے کرپٹ سیاستدان کتوں اور سوروں کی طرح لڑنے میں مصروف ہیں لیکن کسی کو پاکستان کی معیشت اور عوام کی پرواہ نہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »