زیادہ قیمت کا معاملہ روس سے گندم کی خریداری کا ٹینڈر منسوخ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زیادہ قیمت کا معاملہ ،روس سے گندم کی خریداری کا ٹینڈر منسوخ

گندم خریداری کا ٹینڈر منسوخ کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت ای سی سی کے اجلاس میں روس سے حکومتی سطح پر گندم کی خریداری کے معاملے کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں وزیراعظم کی جانب سے گندم خریداری کے حوالے سے طارق فاطمی کی سربراہی میں قائم

کمیٹی نے بھی اجلاس کو بریفنگ دی۔اعلامیہ کے مطابق ای سی سی نے روس سے 390 ڈالر فی میٹرک ٹن گندم خریدنے کی تجویز دی، تاہم روس نے پاکستان کو 410 ڈالر فی میٹرک ٹن گندم دینے کی پیش کش کی جس پر روس کی جانب سے زیادہ قیمت کے مطالبے کی صورت میں ٹینڈر منسوخ کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کا قومی اسمبلی کے 9 حلقوں سے ضمنی الیکشن لڑنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوحلقوں میں ضمنی انتخابات 25 ستمبر کو شیڈول ہیں مزید پڑھیں: ExpressNews میری معلومات کے مطا بق ایسا ممکن نہیں شہزادہ امید ہے اب عمران خان اس فیصلے پر قائم رہیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایف بی آر کا 100 سے زائد بڑے ریٹیلرز کے خلاف ایکشن کا فیصلہوفاقی ریونیو بورڈ (ایف بی آر) نے ملک بھر کے 100 سے زائد بڑے ریٹیلرز کے خلاف ایکش کا فیصلہ کر لیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایف بی آر کا ملک بھر کے100 سے زائد بڑے ریٹیلرز کے خلاف ایکشن کا فیصلہبندرگاہوں اور کسٹم اسٹیشنز پر درآمدی کنسائنمنٹ کلیئرنس کا عمل شروع کر دیا گیا ہے: ایف بی آر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس تیمور کا ملائیشیا کا دورہ,جہاز کا پرتپاک استقبالپاک بحریہ کے جہاز پی این ایس تیمور کا ملائیشیا کا دورہ,جہاز کا پرتپاک استقبال Pakistan PakistanNavy PNSTaimur MalaysianNavy PakistanArmy WaqtNews PakistanNavy dgprPaknavy tldm_rasmi MalaysiaMFA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تاجروں سے بجلی کے بلوں کے ساتھ ٹیکس وصولی ختم کرنے کا فیصلہتاجروں کے بجلی کے بلوں کے ساتھ ٹیکس وصولی ختم کرنے کا فیصلہ (ن) لیگ کی اعلٰی قیادت کے کہنے پر کیا گیا ہے: ذرائع مزید پڑھیں:GeoNews jo tajir nahi hain unka kya kasoor hai un k bills double ker diye hain Shukrya Jamat e Islami Shukrya Hafiz Naeem Ur Rehman ki Mehnat Rang le ayi ❤️❤️😍 الحمدللہ ثمہ الحمدللہ ❤️ دکاندار تاجروں پر بجلی کے بلوں کیساتھ جبری سیلز ٹیکس کے خلاف جماعت اسلامی کا بھرپور احتجاج بالآخر رنگ لے آیا ۔ حافظ نعیم الرحمن کی اس حوالے سےآج کی دبنگ پریس کانفرنس کام کرگئی اور حکومت کو ٹیکس واپس لینا پڑا حل صرف جماعت اسلامی ⚖️ HafizNaeem Tarazu
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تاجروں سے بجلی کے بلوں کے ساتھ ٹیکس وصولی ختم کرنے کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) حکومت کا تاجروں سے بجلی کے بلوں کے ذریعے 6ہزار روپے کے فکس ٹیکس کی وصولی ختم کرنے کا فیصلہ ۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »