پاکستان کیلئے اچھی خبر : متحدہ عرب امارات کا اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کیلئے اچھی خبر : متحدہ عرب امارات کا اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان مزید تفصیلات: arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق عرب میڈیا کی جانب سے کہا گیا ہے متحدہ عرب امارات پاکستان کے اقتصادی سرمایہ کاری کے شعبوں میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔

اماراتی نیوز ایجنسی کا کہنا ہے کہ دونوں ملکوں نے معیشت کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کا عزم کا اعادہ کیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کی جانب سے سرمایہ کاری پاکستان میں آئل اینڈ گیس، تعلیمی شعبے، توانائی بحران پر قابو کیلئے کی جائے گی۔ اس سے قبل متحدہ عرب امارات کی ملک کے دیگر حصوں میں صحت ۔ تعلیم اور مواصلات کے شعبوں میں اہم کام کررہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

In terms of buying Pakistani ASSETS...

سرمایہ کاری نہیں خرید وفروخت

Nothing is for sale for Pakistan just tell us what was the deal,as every one in the world now knows this corrupt regime. .

بالکل اسی طرح جیسے ptcl میں اتصالات۔ اب بھی 850 ملین ڈالرز ابھی بھی زیر التواء ہیں متحدہ عرب امارات کی طرف سے ادائیگی کی جائے گی۔

باجوہ بھیک مانگنے میں کامیاب ہو گیا😆 مبارک ہو 🤧OfficialDGISPR

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ق لیگ کی مرکزی مجلس عاملہ کا چوہدری شجاعت کی قیادت پر اعتماد کا اظہارپاکستان مسلم لیگ ق کی مرکزی مجلس عاملہ نے چوہدری شجاعت حسین کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کر دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang جس پر پوری دنیا کے امپائر نو بال ثابت نہ کرسکے یہ دو ٹکے کے لوگ فارن فنڈنگ ثابت کرینگے ویسے جاوید چودھری کے دو کالم پڑھنے کے بعد اندازہ ھوا کہ پرویز الہی نے تو صرف دغا بازی،وعدہ خلافی،مکاری،چالبازی ھی توکی ھے۔ اورنگ زیب نے تو اقتدارِ کے لئے بھائیوں ، باپ ، رشتہ داروں کو قتل کروادیا تھا۔پھر ٹوپی ڈرامہ یہ کہ ٹوپی سی کر گزارہ کرتا تھا۔ ParvezElahiCM PTIofficial
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کی عمران خان کی نااہلی کا ریفرنس دائر کرنے کی منظوریوفاقی کابینہ کی عمران خان کی نااہلی کا ریفرنس دائر کرنے کی منظوری ARYNewsUrdu Buhut ghatya aurat hai اے آر وائے پلیز یہ منحوس شکلیں نہ دکھایا کریں آپ ، ان کی آوازوں اور شکلوں سے نفرت ھے، گھن آتی ھے۔ Hahahah Imran Khan ink khuwabo m bhe inko drata hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گاسرمایہ کاری کا مقصد پاک یواےای تعاون کا فروغ اور مواقع کی تلاش ہے، سرمایہ کاری کا مقصد پاک امارات اقتصادی روابط کو وسعت دینا بھی ہے۔ اماراتی ایجنسی کا کہنا ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں سرمایہ کاری، اماراتی سفیر کا اہم کردارپاکستان میں متوقع اماراتی سرمایہ کاری میں اماراتی سفیر نے اہم کردار ادا کیاہے DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو دوست ممالک نے سرمایہ کاری اور فنڈنگ کی فراہمی کا گرین سگنل دے دیاپاکستان کو دوست ممالک نے سرمایہ کاری اور فنڈنگ کی فراہمی کا گرین سگنل دے دیا arynewsurdu عمران خان واپس ارہے ہیں کون کون خوش ہے جتنے زیادہ ڈرون اٹیکس اتنے زیادہ فنڈز ڈرون اٹیکس کروانے کے ہی تو ملتے ہیں ۔ یہ فنڈز بھی اور بھی بہت کچھ ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ق کی مجلس عامہ کا چوہدری شجاعت حسین پر اعتماد کا اظہار - ایکسپریس اردومرکزی مجلس عاملہ کی چوہدری شجاعت اور طارق بشیر چیمہ کی غیر قانونی برطرفی کی شدید مذمت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »