ق لیگ کی مرکزی مجلس عاملہ کا چوہدری شجاعت کی قیادت پر اعتماد کا اظہار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان مسلم لیگ ق کی مرکزی مجلس عاملہ نے چوہدری شجاعت حسین کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کر دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مسلم لیگ ق پنجاب کےجنرل سیکریٹری کامل علی آغا نے غیرقانونی اقدام اٹھایا، مرکزی مجلس عاملہ نے کامل علی آغا کی بنیادی رکنیت معطل کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔

اعلامیے کے مطابق پنجاب کی تنظیم کے غیرقانونی اقدام کو چیلنج کرنے کے لیے قانونی ٹیم سے مشاورت کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں پیش کی گئی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ پنجاب کی تنظیم 10 اگست کو اجلاس بلانے کی مجاز نہیں، غیرقانونی اجلاس میں شرکت کرنے والوں کی پارٹی رکنیت معطل کر دی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ویسے جاوید چودھری کے دو کالم پڑھنے کے بعد اندازہ ھوا کہ پرویز الہی نے تو صرف دغا بازی،وعدہ خلافی،مکاری،چالبازی ھی توکی ھے۔ اورنگ زیب نے تو اقتدارِ کے لئے بھائیوں ، باپ ، رشتہ داروں کو قتل کروادیا تھا۔پھر ٹوپی ڈرامہ یہ کہ ٹوپی سی کر گزارہ کرتا تھا۔ ParvezElahiCM PTIofficial

جس پر پوری دنیا کے امپائر نو بال ثابت نہ کرسکے یہ دو ٹکے کے لوگ فارن فنڈنگ ثابت کرینگے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ق لیگ کی مجلس عاملہ کا چوہدری شجاعت حسین پر اعتماد کا اظہارق لیگ کی مجلس عاملہ کا چوہدری شجاعت حسین پر اعتماد کا اظہار arynewsurdu I thought he passed away Haha, what a traitor shujaat پاپڑ پکوڑے بیچنے والا ق لیگ کا دھڑا!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا فیصلہ حکومت کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان فل کورٹ کا مطالبہ11:28 PM, 2 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اعظم کے زیر صدارت پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کے قائدین کے اجلاس میں  الیکشن کمیشن کے فیصلے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

چوہدری شجاعت کا گروپ پرویز الہیٰ کے اراکین توڑنے کے لیے متحرک - ایکسپریس اردوآصف زرداری اور ن لیگ کیساتھ اب بھی بیٹھا جاسکتا ہے، چوہدری شجاعت مزید پڑھیے: expressnews لیکن ان کو تو پرویز الہی نے ٹکے سیر بیچ دیا ہے Abhi bhi ap udr e bethy h Ch shb Allaha Allaha kro kon sa chakron ma pary ho.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عالیہ بھٹ کا 100 سال کی عمر تک اداکاری کرنے کا ارادہاگر آپ فٹ اور ٹھیک ہیں تو آرام کرنے کی ضرورت نہیں، مجھے کام کے دوران سکون ملتا ہے۔ یہ میرا جنون ہے۔ یہ میرے دل اور روح کو زندہ رکھتا ہے، میں 100 سال کی عمر تک کام کروں گی، عالیہ ایک یوتھیا اس کو نتا دین، عالیہ نام کی خواتین 60 سے زیادہ زندہ نہیں رہتیں خیالات سب کے ہی ایسے ہوتے ہیں بیشک صبح کی خبر نہیں ۔ جیسے پاکستان میں پچاس سال سے حکومت کرنے والے اور ان کو تحفظ دینے والے خیالات رکھے ہوئے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا تحریک انصاف کو الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کی اجازت نہ دینے کا فیصلہحکومت کا تحریک انصاف کو الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ ARYNewsUrdu Security threats hn ge Muharam ki waja se. Muharam k Baad ka time le lain. Abi munasib ni ho ga.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آذربائیجان کا متنازع علاقے نگورنو کاراباخ کی کئی اسٹریٹیجک چوٹیوں پر قبضے کا دعویٰ30 برسوں سے جاری اس تنازع پر دونوں ملکوں کے درمیان کئی خونریز تصادم ہوچکے اور سیکڑوں افراد ہلاک ہوئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »