مسلم لیگ ق کی مجلس عامہ کا چوہدری شجاعت حسین پر اعتماد کا اظہار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بنیادی رکنیت معطل کرنے کا مطالبہ بھی کیا مزید پڑھیے: expressnews

مسلم لیگ ق کی مرکزی مجلس عامہ نے چوہدری شجاعت حسین کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کامل علی آغاز کی رکنیبت معطل کرنے کا مطالبہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس ہوا، جس میں خیبرپختونخواہ، سندھ ، بلوچستان اور گلگت بلتستان کے صدور و عہدیداران نے شرکت کی۔ مجلس عاملہ کے اجلاس میں شریک اراکین نے قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے لاہور کے اجلاس سے لاتعلقی کا اعلان کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ق لیگ کی مرکزی مجلس عاملہ کا چوہدری شجاعت کی قیادت پر اعتماد کا اظہارپاکستان مسلم لیگ ق کی مرکزی مجلس عاملہ نے چوہدری شجاعت حسین کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کر دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang جس پر پوری دنیا کے امپائر نو بال ثابت نہ کرسکے یہ دو ٹکے کے لوگ فارن فنڈنگ ثابت کرینگے ویسے جاوید چودھری کے دو کالم پڑھنے کے بعد اندازہ ھوا کہ پرویز الہی نے تو صرف دغا بازی،وعدہ خلافی،مکاری،چالبازی ھی توکی ھے۔ اورنگ زیب نے تو اقتدارِ کے لئے بھائیوں ، باپ ، رشتہ داروں کو قتل کروادیا تھا۔پھر ٹوپی ڈرامہ یہ کہ ٹوپی سی کر گزارہ کرتا تھا۔ ParvezElahiCM PTIofficial
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ق لیگ کی مجلس عاملہ کا چوہدری شجاعت حسین پر اعتماد کا اظہارق لیگ کی مجلس عاملہ کا چوہدری شجاعت حسین پر اعتماد کا اظہار arynewsurdu I thought he passed away Haha, what a traitor shujaat پاپڑ پکوڑے بیچنے والا ق لیگ کا دھڑا!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کی عمران خان کی نااہلی کا ریفرنس دائر کرنے کی منظوریوفاقی کابینہ کی عمران خان کی نااہلی کا ریفرنس دائر کرنے کی منظوری ARYNewsUrdu Buhut ghatya aurat hai اے آر وائے پلیز یہ منحوس شکلیں نہ دکھایا کریں آپ ، ان کی آوازوں اور شکلوں سے نفرت ھے، گھن آتی ھے۔ Hahahah Imran Khan ink khuwabo m bhe inko drata hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا فیصلہ حکومت کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان فل کورٹ کا مطالبہ11:28 PM, 2 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اعظم کے زیر صدارت پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کے قائدین کے اجلاس میں  الیکشن کمیشن کے فیصلے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آذربائیجان کا متنازع علاقے نگورنو کاراباخ کی کئی اسٹریٹیجک چوٹیوں پر قبضے کا دعویٰ30 برسوں سے جاری اس تنازع پر دونوں ملکوں کے درمیان کئی خونریز تصادم ہوچکے اور سیکڑوں افراد ہلاک ہوئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین ہفتہ وار بنیادوں پر کیے جانے کا امکانآئی ایم ایف کے مطالبے پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15دنوں بعد ردوبدل کرنے کا فیصلہ تبدیل کیے جانے کا امکان ہے: ذرائع maar oye dipty ehna non Wow so sad 😞 Bacha kucha Pakistan bechne ki tyari hai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »