کراچی میں بدترین لوڈشیڈنگ، شہریوں کی راتوں کی نیند اور دن کا سکون برباد

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کہیں زیادہ تو کہیں بہت زیادہ ہو رہی ہے مزید پڑھیں :GeoNews Karachi LoadShedding

گارڈن ، کھارادر، لیاری، نیا آباد، کورنگی، اورنگی، ناظم آباداور نارتھ کراچی سمیت شہر کے متعدد علاقوں میں طویل لوڈ شیڈنگ سے شہری پریشان ہیں /فوٹوفائل

شہر قائد میں بدترین لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 4 سے 14گھنٹے تک پہنچ گیا ہے جس نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کہیں زیادہ تو کہیں بہت زیادہ ہو رہی ہے جبکہ لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ اور غیر مستثنیٰ علاقے سب برابر ہو گئے ہیں۔ شہر میں ہر طرف لوڈشیڈنگ ہی لوڈشیڈنگ ہے، لائٹیں اور پنکھے بند ہونے سے شہریوں کی راتوں کی نیند اور دن کا سکون سب برباد ہوگیا ہے۔گارڈن، کھارادر، لیاری، نیا آباد، کورنگی، اورنگی، ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد، ایف بی ایریا، گلشن اقبال، ڈیفنس، محمود آباد، گلستان جوہر اور نارتھ کراچی سمیت شہر کے متعدد علاقوں میں طویل لوڈ شیڈنگ سے شہری پریشان ہیں۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستان کے کرپٹ سیاستدان کتوں اور سوروں کی طرح لڑنے میں مصروف ہیں لیکن کسی کو پاکستان کی معیشت اور عوام کی پرواہ نہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں سب سے زیادہ بارشیں کہاں ہوئیں؟ اعداد و شمار جاریگزشتہ 24 گھنٹوں میں سیلاب اور بارشوں کے باعث مختلف واقعات میں11 اموات ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں سیلاب اور بارشوں سے اموات کی کل تعداد 549 ہوگئی: رپورٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

زیادہ قیمت کا معاملہ روس سے گندم کی خریداری کا ٹینڈر منسوخاسلا م آباد(این این آئی)اکنامک کو آرڈینیشن کمیٹی (ای سی سی)کے اجلاس کے حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق کمیٹی نے روس کی طرف سے زیادہ قیمت کے مطالبے پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عام کمپیوٹر کو کوانٹم کمپیوٹر سے زیادہ تیز رفتار بنانے والا الگورتھم تیارابھی کہا جاتا ہے کہ روایتی کمپیوٹر کسی صورت کوانٹم کمپیوٹرز کی کارکردگی کا مقابلہ نہیں کرسکتے۔ وزیراعظم آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا سعودی اور یو اے ای کے حکام سے رابطہ، آرمی چیف نے دونوں ممالک کی قیادت سے آئی ایم ایف پروگرام کے حوالے سے بات کی، آرمی چیف کو بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی گئی، جلد آئی ایم ایف پروگرام کے حوالے سے اچھی خبر ملے گی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’کاش میں نے بچوں کو زیادہ وقت دیا ہوتا مگر اس وقت کام میرا جنون تھا‘ - BBC News اردوبالی وڈ ڈائری میں عامر اور کرینہ کی دلچسپ باتیں، کنگنا کی چٹکی اور اب دل والے دلہنیا لے جائیں گے میوزیکل کی شکل میں۔ Ye bnda ek dam news mai kese a gia ...jb app negative moive bnio gy ..mai Muslim ho mgr kbi be kisi religion pr mazaq mai be baat ni kro ga .ais bnday ne ek moive bna di wo be fazol .Indian ne deikh be li. India ko ais bnday ka ban krna important hai . جو اپنے بچوں کو کچھ دے نہ سکھے، وہ دنیا کیا دیں گے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں پھر لوڈشیڈنگ کا عذاب، شہریوں کو مشکلات کا سامناشہر میں لوڈشیڈنگ میں اضافہ یا شیڈول میں تبدیلی نہیں کی گئی: ترجمان کے الیکٹرک But you will get bill on time with expensive units 😂 غلاط انسان ذیادہ ھے دنیا میں جیسے عمران خان کے ساتھ ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر 4روپے سستا قیمت 220سونے کی قیمت میں 1300روپے تولہ کمیکراچی (کامرس رپورٹر) انٹربینک مارکیٹ اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعہ کو کاروبار کے دوران روپے کی قدر میں معمولی  بہتری دیکھی گئی  اور روپے کی قدر میں پاکستان کو قرضہ ابھی تک کسی نے جاری نہیں کیا پھر ڈالر کیسے نیچے آگیا کون ڈالر کو کنٹرول کر رہا ہے کون۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »