ہزاروں سال سے برف میں محفوظ عجیب الخلقت مخلوق دریافت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہزاروں سال سے برف میں محفوظ عجیب الخلقت مخلوق دریافت arynewsurdu

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وولی میمتھ کے بچے کی یہ برف میں محفوظ لاش ایک اندازے کے مطابق 35 ہزار سال سے بھی زیادہ پرانی ہے۔قدیم حیاتیات کے ماہر گرانٹ زازولا نے بتایا کہ اس بچے کی سونڈ، دم اور چھوٹے چھوٹے کان ہیں۔

ماہرین کا کہنا تھا کہ ممکنہ طور پر موت کے بعد وولی میمتھ کا یہ بچہ برف میں منجمد ہوگیا تھا اور یہ سب بہت جلدی ہوا ہوگا۔ ماہرین کے خیال میں وولی میمتھ کے اس بچے کی عمر ایک ماہ کے قریب ہوگی جس کی لمبائی 140 سینٹی میٹر ہے جو 2007 میں سائبیریا میں دریافت ہونے والی وولی میمتھ سے کچھ زیادہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا اسلام آباد میں 10 سال سے زیر تعمیر جیل اگلے مالی سال مکمل کرنے کا حکموزیراعظم نے جیل منصوبہ کمیٹی سے ایک ہفتے میں رپورٹ طلب کرلی اور آباد ماڈل جیل کمپلیکس منصوبہ ہنگامی بنیادوں پرمکمل کرنے کی ہدایت کی اچھی سہولیات دے اگے اپ اور اپ کے سارے چور خاندان کی رہائش گاہ ہے۔۔۔ تاکہ اس جیل کاپہلا قیدی عمران ہو Make sure it’s comfortable enough… for you because… you never know…
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا جدید جیل کمپلیکس اگلے سال تک مکمل کرنے کا حکمتفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد جیل کمپلیکس کی تعمیر میں تاخیر کا نوٹس لیتے ہوئے منصوبے کی تکمیل میں تاخیر کا جائزہ لینے کے لئے کمیٹی تشکیل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا جدید جیل کمپلیکس اگلے سال تک مکمل کرنے کا حکمتفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد جیل کمپلیکس کی تعمیر میں تاخیر کا نوٹس لیتے ہوئے منصوبے کی تکمیل میں تاخیر کا جائزہ لینے کے لئے کمیٹی تشکیل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

2 ماہ میں حکومت نے اتنی مہنگائی کردی جتنی ساڑھے3 سال میں نہیں ہوئی، عمران خانشہباز شریف نے اسپیڈ سے مہنگائی کی اور اسپیڈ سے معیشت تباہ کی، ان کا صرف ایک ہی مقصد تھا ، انہوں نے آتے ہی این آر او ٹولیا، عمران خان ہم عوام مہنگائی اس برداشت کر رہے ہیں کہ ھمارا ملک واپس ہمیں مل جائے جو تو IMF کو بیچ دیا تھا سخت شرائط پر Borrowed as much in three and a half years as it didn't borrow in seventy years. ارے کمینے انسان 70 سال میں اتنی مھنگائی نھی تھی جتنی آپ نے ساڑھے تین سال میں کیاھے ملک کا بیڑا توآپ نےغرق کرکے رکھ دیا ھے قلط فیصلے اور ناقص حکمت عملی سے اناڑیوں یھودی ایجنٹوں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فالج کا شکار لڑکی نے 5 سال بعد اپنے پیروں پر چل کر ڈاکٹروں کو حیران کردیا - ایکسپریس اردونتالی بینٹوس گیارہ برس کی عمر میں اسٹروک سے معذور ہوئی تھی تو ڈاکٹروں نے صحت یابی میں مایوسی کا اظہار کیا تھا اس لڑکی کے ماں باپ کی کوشش اور دعاؤں کی بدولت یہ معجزہ ہوا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’وہ دو گئے تھے اور چھ لوٹے‘: ایک جوڑا جس نے 22 سال تک دنیا کی سیر کا خواب پورا کیا - BBC News اردودو گئے اور چھ واپس لوٹے، پانچ براعظموں کے 102 ممالک کا دورہ کرنے کے بعد انھوں نے بتایا کہ سب سے خوبصورت چیز جو انھیں ملی وہ تھے ’لوگ‘۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »