ضمنی الیکشن حلقے این اے 245عامر لیاقت کی سابق اہلیہ بشریٰ اقبال نے بڑا بیان دیدیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ضمنی الیکشن ، حلقے این اے 245،عامر لیاقت کی سابق اہلیہ بشریٰ اقبال نے بڑا بیان دیدیا

Jun 27, 2022 | 17:13:PM سابق رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کے بیٹے احمد عامر کے الیکشن لڑنے سے متعلق والدہ کا بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ۔

تفصیلات کے مطابق وائرل ویڈیو عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم سے متعلق عدالتی فیصلہ آنے کی ہے، پریس کانفرنس میں بشریٰ اقبال سے بیٹے احمد عامر کے الیکشن لڑنے کے حوالے سے سوال کیا گیا،اس کے جواب میں بشریٰ اقبال کا کہنا تھا کہ ہمارا فی الحال کوئی ایسا ارادہ نہیں ہے۔ بعد ازاں بشریٰ اقبال کے ہمراہ عدالت آئے وکیل نے بات جاری رکھتے ہوئے وضاحت کی کہ فی الحال تو عامر لیاقت کا خاندان حالت غم میں ہے، ان کا بیٹا لندن میں بطور انجینئر ملازمت کرتا ہے ۔

بشریٰ اقبال خود ایک وکیل ہیں، عامر لیاقت بشریٰ اقبال سے رشتے کے دوران انہیں انٹرن شپ کے لیے میرے آفس لائے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بینظیر آباد: الیکشن میٹریل چھین لیا گیا، الیکشن کمیشن کا ملزمان کی گرفتاری کا حکمبے نظیر آباد میں 3 پولنگ اسٹیشنز پر نامعلوم ملزمان نے عملے سے الیکشن میٹریل چھین لیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمشنر سندھ کے پولنگ سٹیشنز کا دورہ کر رہےہیں ترجمان الیکشن کمشنراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ترجمان الیکشن کمشنر نے کہا کہ  الیکشن کمشنر  سندھ کے پولنگ سٹیشنوں کا دورہ کر رہے ہیں جبکہ  سیکرٹری اور سپیشل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی الیکشن آج ہوں گےسندھ میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی الیکشن آج ہوں گے arynewsurdu PakistanKiAwazARY ٹک ٹاک 👍💯😘 حشر نشر کر کے رکھ رہی ہے اس امپورٹڈ حکومت کا SdqJaan Rest in Peace Sir Usman Farooqi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلدیاتی الیکشن میں پیپلز پارٹی کے کتنے امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوئے؟بلدیاتی الیکشن میں پیپلز پارٹی کے کتنے امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوئے؟ arynewsurdu تمام انصافین کے لیے خوش خبری پنجاب کی سب سے بڑی قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہو گئی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر جٹ فیڈرشن نے کہا کے تمام جٹ برادری عمران خان کے ساتھ ہے۔ جٹ برادری ہر حلقے میں عمران خان کو سپورٹ کرے گی پاکستان میں جٹ برادری کا 2 کروڑ سے زیادہ ووٹ ہے الیکشنز چھوڑیں والو سنا ہے آپکے پاس بڑھیا MaryamNSharif کی وڈیو آئی ہے تو بھائی لوگوں اسکو بہت شوق ہے یہ کہنے کاکہ وڈیوز کبھی دفن نہیں ہوتی تو اب آپکا کام ہے ریلیز کرہی دیں ویسے تو اس سائیکو سے کوئی اچھی امید تو ہے نہیں پر دیکھیں تو سہی کس حد تک گرتی سٹھیائی ہوئی نانی حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔ورنہ یہ غدار شہیدوں کا لہو بیچ کر کھاتے رہیں گے ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں بلدیاتی الیکشن کا پہلا مرحلہ، چودہ اضلاع میں پولنگ کا عمل جاری
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سندھ: بیلٹ پیپرز پر غلط امیدواروں کے نام چھپنے پر بعض وارڈز میں الیکشن ملتویان کیٹیگری آف سیٹس پر دوبارہ الیکشن کے لیے الیکشن کمیشن نیا شیڈول جاری کرے گا: ترجمان الیکشن کمیشن یہ وہی نیوز چینل ہے جو کہتا تھا کہ کہا ہے کورونا میں تمھیں بتاتا ہوں کہ کورونا کہا ہے کورونااس وقت لندن بیٹھا ہوا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »