وزیراعظم کا اسلام آباد میں 10 سال سے زیر تعمیر جیل اگلے مالی سال مکمل کرنے کا حکم

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم نے جیل منصوبہ کمیٹی سے ایک ہفتے میں رپورٹ طلب کرلی اور آباد ماڈل جیل کمپلیکس منصوبہ ہنگامی بنیادوں پرمکمل کرنے کی ہدایت کی

وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں 10 سال سے زیر تعمیر جیل اگلے مالی سال کے دوران مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔

وزیراعظم نے جیل منصوبہ کمیٹی سے ایک ہفتے میں رپورٹ طلب کرلی اور اسلام آباد ماڈل جیل کمپلیکس منصوبہ ہنگامی بنیادوں پرمکمل کرنے کی ہدایت کی۔ خیال رہے کہ اسلام آباد جیل کمپلیکس کو دنیا کی جدید جیلوں کی طرز پر تعمیر کیا جا رہا ہے۔ عمارت کی تعمیرنہ ہونے سے اسلام آباد کے قیدیوں کو 6 دہائیوں سے اڈیالہ جیل میں رکھا جارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kia us me sb se phly choron ko dala jay ga Age ya parties jinhon ne Pakistan ka paisa khaya he wo wapis kr dn tu pakistan ka adha qarza utar jay ga r mehengai b km jo skti he .lkin nhi ya log bhool chuky he ke is qainat me Allah b mojud he

Tayari kr le jaldi

چیری بلاسم

دوسرے گھر کی تیاری ہورئ ہے۔۔۔

اس میں کس کو بند کرنا ہے

یہ ےھیک ہے بیچارون کی اڈیالہ سے تو جان چھوٹے گی

That is the best thing you have done so far, he is getting mentally prepared. We will name this place SHARIF FAMILY SANCTUARY.

چور وزیراعظم کی رہائشگاہ جیل نہیں قبر ہوگئی جیل جیو والوں کے لئے

اپنے لئے تیار کر رہے ہیں

ان کی اگلي رہائش گاہ جیل نہیں قبر ہوگی

فارن فنڈنگ کے پیسے کے عوض پاکستان کے مفادات کا سودا کرنے والا عمران نیازی اس ملک کا سب سے بڑا غدار ہے۔ اس فتنہ کو اب جڑ سے ختم کرنا ہوگا وطن_فروش_نیازی

inshAllah 🤲 yahn ya khud ja ka iftathaa krway ga🤭

تاکہ اس جیل کاپہلا قیدی عمران ہو

Make sure it’s comfortable enough… for you because… you never know…

اچھی سہولیات دے اگے اپ اور اپ کے سارے چور خاندان کی رہائش گاہ ہے۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا نیشنل ایکشن پلان میں صوبوں کا کردار بحال کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردواجلاس میں ملک میں امن و امان کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں آگاہ کیا گیا مزید پڑھیے: expressnews Imported Crime Minister Shobaz Shareer Urf Bikaaaaaaaari... نااہل_کرپٹ_غلام_حکومت مریم صفدر نے اتنی سرجریاں کروائی ھیں ایک چھوٹی سی سرجری کرواکے کیڑا بھی نکلوالیتی امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہزادہ چارلس کا سابق قطری وزیراعظم سے ایک ملین یورو وصول کرنے کا انکشافگڑیا_باجی_ویڈیو_والی والی کے ریکارڈ بھی توڑ دیئے 🤣 U too Brutus? MBS ClarenceHouse KensingtonRoyal ukinpakistan 10DowningStreet guardian AJEnglish BBCWorld cnni geonews_urdu arsched ImranKhanPTI نااہل_کرپٹ_غلام_حکومت گڑیا_باجی_ویڈیو_والی MaryamNawaz GenBajwa Pk 7 Qamar Javed Bajwa JKhashoggi JamalKhashoggi
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا لاہور میں اسٹریٹ کرائم کی بڑھتی وارداتوں پر تشویش کا اظہارپولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے عوام کا تحفظ یقینی بنائیں، عوام کی رائے صرف کارکردگی دکھانےسےہی بدل سکتی ہے: وزیراعظم Inflation begets crime in society. کون وزیراعظم ہاں شھباذ صاحب میں اپ کا ووٹر ھوں مگر اپ نے ملازم پے جو ٹیکس لگا دیا ھے اپ نے ٣٠ فیصد اپنا ووٹ کم کر دیا ھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عراقی وزیراعظم کا سعودی عرب اور ایران کا دورہ علاقائی استحکام پر تبادلہ خیالعراقی وزیراعظم نے سعودی عرب اور ایران کے رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں جن میں مشرق وسطیٰ کے دو بڑے ممالک کے درمیان ثالثی کی بغداد کی کوششوں کے ایک حصے کے طور پر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات، ایم کیو ایم کا الیکشن کمیشن کا دروازہ کھٹکھٹانے کا فیصلہبلدیاتی انتخابات، ایم کیو ایم کا الیکشن کمیشن کا دروازہ کھٹکھٹانے کا فیصلہ arynewsurdu So the blackmailing tactics by MQM are back in action again or establishment has started playing their dirty tricks to squeeze the corrupt crime minister and cronies for more benefits in the coming days, امپورٹڈ_حکومت_نامنظور, gobajwago کیوں اپ لوگ اصلاح کرنے آئے تھے سندھ کے بلدیاتی انتخابات کے بعد اندازہ ہوگیا ہوگا کے وہ کہاں کھڑے ہے اب صرف بریف کیس پر گزارہ کرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کا لاہور ہائی کورٹ کا مخصوص نشستوں پر حکم چیلنج کرنے کا فیصلہلاہور : مسلم لیگ ن نے لاہور ہائی کورٹ کا مخصوص نشستوں پر حکم چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا ، اپیل آج یا کل دائر کی جائے گی۔ یقین کریں 1998 میں ایٹمی تجربہ کرنے کے بعد بھی ایسے حالات نہیں تھے جو 2022 میں ایک کھوتے پر تجربہ کرنے کی وجہ سے ہوچکے ہیں....! 🤔 ویډیـــو کیلئے انبکــس میں بهـــــت رش لگا هے هر کوئ کهــــتـا هے میں مــانگـــنے نهیں آیا لیکــــن مجبــــوری هے😁😂✋ Tu phir intezar kis baat ka chalo pmln_org ka cake kat detay hain r khanay may hamza kukkri k chicken qorma ho jaiye.. PTIofficial InsafPK SHABAZGIL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »