وزیراعظم کا جدید جیل کمپلیکس اگلے سال تک مکمل کرنے کا حکم

27/06/2022 9:37:00 PM

وزیراعظم کا جدید جیل کمپلیکس اگلے سال تک مکمل کرنے کا حکم #PMShehbazSharif @CMShehbaz @GovtofPakistan @pmln_org #Pakistan @PMO_PK

وزیراعظم کا جدید جیل کمپلیکس اگلے سال تک مکمل کرنے کا حکم PMShehbazSharif CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org Pakistan PMO_PK

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد جیل کمپلیکس کی تعمیر میں تاخیر کا نوٹس لیتے ہوئے منصوبے کی تکمیل میں تاخیر کا جائزہ لینے کے لئے کمیٹی تشکیل

دی ہے۔جاری کئے گئے احکامات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کمیٹی کے سربراہ ہوں گے ، وزیر اعظم نے کمیٹی سے ایک ہفتے کے اندر رپورٹ بھی طلب کی ہے۔وزیر اعظم نے اگلے مالی سال میں منصوبے کو مکمل کرنے کی بھی ہدایت کی اور منصوبے کی جائزہ کمیٹی قائم کی۔اسلام آباد جیل کمپلیکس دنیا کی جدید جیلوں کی طرز پر تعمیر کیا جا رہا ہے ۔ عمارت کی عدم تعمیر کے باعث گزشتہ 60 سال سے اسلام آباد کے قیدیوں کو اڈیالہ جیل بھیجا جاتا ہے۔ جدید جیل سیکٹر ایچ 16 میں موٹروے کے قریب نوے ایکڑ رقبے پر تعمیر کی جا رہی ہے، جیل حکام کے لئے تربیتی سنٹر بھی اس منصوبے کا حصہ ہے۔ شیئر کریں:.دی ہے۔ جاری کئے گئے احکامات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کمیٹی کے سربراہ ہوں گے ، وزیر اعظم نے کمیٹی سے ایک ہفتے کے اندر رپورٹ بھی طلب کی ہے۔ وزیر اعظم نے اگلے مالی سال میں منصوبے کو مکمل کرنے کی بھی ہدایت کی اور منصوبے کی جائزہ کمیٹی قائم کی۔ اسلام آباد جیل کمپلیکس دنیا کی جدید جیلوں کی طرز پر تعمیر کیا جا رہا ہے ۔ عمارت کی عدم تعمیر کے باعث گزشتہ 60 سال سے اسلام آباد کے قیدیوں کو اڈیالہ جیل بھیجا جاتا ہے۔.وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت امن وامان سے متعلق اہم اجلاس ہوا (فوٹو فائل) لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان میں صوبوں کے کردار کو ایک بار پھر سے بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت امن وامان سے متعلق اہم اجلاس ہوا، جس میں ملک میں امن و امان کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں آگاہ کیا گیا ۔ اجلاس میں صوبہ پنجاب میں امن و امان کی صورتحال بھی زیر غور آئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی ملک بھر میں عوام کے جان ومال کا تحفظ یقینی بنانے کی ہدایت کی اور اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی کہ وہ ہر حال میں عوام کا تحفظ یقینی بنائیں، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے بارے میں عوام کی رائے صرف کارکردگی سے ہی بدل سکتی ہے۔ میاں شہباز شریف کو دہشت گردی کے خاتمے اور اس ضمن میں لاحق خطرات کے حوالے سے بریفنگ دی گئی جبکہ دہشت گردوں کی مالی معاونت کے سدباب کے اقدامات اور قوانین پر عمل درآمد کا بھی جائزہ لیا گیا ۔ وزیراعظم شہباز شریف نے فیٹف شرائط کی تکمیل کے حوالے سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف پوری قوم ایک بیانیے پر متفق ہے، مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے شانہ بشانہ ہیں اور دہشت گردی کے خاتمے تک ہم ملک کر جدوجہد کرتے رہیں گے۔ نیشنل ایکشن پلان پر صوبوں کے کردار کو بحال کرنے کا فیصلہ اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان پر صوبوں کے کردار کو پھر سے بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ شرکا کا کہنا تھا کہ گزشتہ چار سال میں نیشنل ایکشن پلان میں صوبوں کے کردار کو نظر انداز کرنے کی وجہ سے دہشت گردی میں اضافہ ہوا۔ شہباز شریف نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان کی سلامتی اور دفاع ہر حال میں یقینی بنائیں گے، پاکستان کی معیشت کی بحالی اور ترقی کے لئے امن وامان کا یقینی ہونا ایک بنیادی تقاضا ہے۔.Published On 26 June,2022 07:09 pm لندن:(دنیا نیوز) برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ولی عہد شہزادہ چارلس نے سابق قطری وزیر اعظم سے ایک ملین یورو کیش سے بھرا سوٹ کیس تحفے میں وصول کیا تھا۔ خبر کے مطابق یہ کیش شیخ حمد بن جاسم کی طرف سے 3 ملین یورو کے 3 نقد عطیات میں سے تھی جو شہزادے نے مختلف اوقات میں وصول کی۔ عطیات فوری طور پر شہزادے کے ایک خیراتی ادارے کو بھیج دیے گئے تھے اور یہ تمام عمل درست انداز میں سرانجام پایا۔ خبر کے مطابق ایسے کوئی شواہد نہیں ملے جن سے یہ معلوم ہو سکے کہ یہ رقم غیرقانونی طریقے سے حاصل کی گئی تھی۔.

مزید پڑھ:
Waqtnews »
Loading news...
Failed to load news.

وزیراعظم کا جدید جیل کمپلیکس اگلے سال تک مکمل کرنے کا حکمتفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد جیل کمپلیکس کی تعمیر میں تاخیر کا نوٹس لیتے ہوئے منصوبے کی تکمیل میں تاخیر کا جائزہ لینے کے لئے کمیٹی تشکیل

وزیراعظم کا نیشنل ایکشن پلان میں صوبوں کا کردار بحال کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردواجلاس میں ملک میں امن و امان کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں آگاہ کیا گیا مزید پڑھیے: expressnews Imported Crime Minister Shobaz Shareer Urf Bikaaaaaaaari... نااہل_کرپٹ_غلام_حکومت مریم صفدر نے اتنی سرجریاں کروائی ھیں ایک چھوٹی سی سرجری کرواکے کیڑا بھی نکلوالیتی امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

شہزادہ چارلس کا سابق قطری وزیراعظم سے ایک ملین یورو وصول کرنے کا انکشافگڑیا_باجی_ویڈیو_والی والی کے ریکارڈ بھی توڑ دیئے 🤣 U too Brutus? MBS ClarenceHouse KensingtonRoyal ukinpakistan 10DowningStreet guardian AJEnglish BBCWorld cnni geonews_urdu arsched ImranKhanPTI نااہل_کرپٹ_غلام_حکومت گڑیا_باجی_ویڈیو_والی MaryamNawaz GenBajwa Pk 7 Qamar Javed Bajwa JKhashoggi JamalKhashoggi

عراقی وزیراعظم کا سعودی عرب اور ایران کا دورہ علاقائی استحکام پر تبادلہ خیالعراقی وزیراعظم نے سعودی عرب اور ایران کے رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں جن میں مشرق وسطیٰ کے دو بڑے ممالک کے درمیان ثالثی کی بغداد کی کوششوں کے ایک حصے کے طور پر

وزیراعظم کا لاہور میں اسٹریٹ کرائم کی بڑھتی وارداتوں پر تشویش کا اظہارپولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے عوام کا تحفظ یقینی بنائیں، عوام کی رائے صرف کارکردگی دکھانےسےہی بدل سکتی ہے: وزیراعظم Inflation begets crime in society. کون وزیراعظم ہاں شھباذ صاحب میں اپ کا ووٹر ھوں مگر اپ نے ملازم پے جو ٹیکس لگا دیا ھے اپ نے ٣٠ فیصد اپنا ووٹ کم کر دیا ھے

مسلم لیگ ن کا لاہور ہائی کورٹ کا مخصوص نشستوں پر حکم چیلنج کرنے کا فیصلہلاہور : مسلم لیگ ن نے لاہور ہائی کورٹ کا مخصوص نشستوں پر حکم چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا ، اپیل آج یا کل دائر کی جائے گی۔ یقین کریں 1998 میں ایٹمی تجربہ کرنے کے بعد بھی ایسے حالات نہیں تھے جو 2022 میں ایک کھوتے پر تجربہ کرنے کی وجہ سے ہوچکے ہیں....! 🤔 ویډیـــو کیلئے انبکــس میں بهـــــت رش لگا هے هر کوئ کهــــتـا هے میں مــانگـــنے نهیں آیا لیکــــن مجبــــوری هے😁😂✋ Tu phir intezar kis baat ka chalo pmln_org ka cake kat detay hain r khanay may hamza kukkri k chicken qorma ho jaiye.. PTIofficial InsafPK SHABAZGIL