ہزاروں افراد کا لائن آف کنٹرول چکوٹھی کیجانب مارچ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہزاروں افراد کا لائن آف کنٹرول چکوٹھی کیجانب مارچ

مارچ کا مقصد مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کے نفاذ اور انسانیت سوز مظالم پر عالمی دنیا کی توجہ مبذول کروانا ہے۔ آزادی مارچ میں بزرگ، خواتین اور ہزاروں کی تعداد میں نوجوان شریک ہیں۔

مارچ کے شرکا کو لائن آف کنٹرول کی طرف بڑھنے سے روکنے کے لئے پاکستانی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حکمت عملی ترتیب دے دی ہے۔ کمشنر مظفرآباد ڈویژن کا کہنا ہے کہ مارچ کرنے والے شہریوں پر بھارتی فوج کی فائرنگ اور گولا باری کا خدشہ ہے۔ جس سے شہریوں کا جانی نقصان ہوسکتا ہے۔ کمشنر مظفر آباد کا مزید کہنا تھا کہ جلوس کے شرکا سے اپیل ہے کہ ایل او سی کے قریب اجتماع سے پرہیز کریں۔ دوسری جانب لبریشن فرنٹ کے قافلے کو لائن آف کنٹرول چکوٹھی بڑھنے سے روکنے کے لیے چناری کے قریب جسکول کے مقام پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے، جب کہ راستوں کو کنٹینر لگا کر بلاک کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان کے زیرانتظام آزاد کشمیر میں متحرک خود مختار کشمیر کی حامی تنظیم جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے کارکنان مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنے اور وہاں جاری لاک ڈاﺅن کے خلاف ایل او سی کی جانب پیدل مارچ کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ مارچ کا آغاز جمعہ کے روز مقبوضہ کشمیر کے ضلع بھمبر سے ہوا، جو کوٹلی، راولاکوٹ اور دھیرکوٹ سے ہوتا ہوا رات گئے مظفرآباد پہنچا تھا۔ جہاں سے مارچ کے شرکا ایل او سی کے چکوٹھی چیک پوائنٹ کی جانب رواں دواں ہیں۔ بھارت زیر قبضہ کشمیر میں سرینگر سے صرف 100 کلومیٹر کے فاصلے پر پاکستان کی جانب چکوٹھی سیکٹر ہے، جہاں کے رہنے والے بھارت اور پاکستان کے درمیان جاری حالیہ تنازعے کی وجہ سے مشکلات کا شکار...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good jazak Allah Allah Hafiz Allah Pak kamyabi ata farmai

Enemies of Pakistan within desperate to create problems. Authorities should take notice of it.

What nonsense it this? Are they just cross over the border? And if they really wanted to should this not be covert?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر کے ہزاروں شہریوں کا ایل او سی عبور کرنے کے لیے آزادی مارچ03:38 PM, 5 Oct, 2019, اہم خبریں, پاکستان, مظفر آباد: جموں کشمیر لبریشن فرنٹ) کی کال پر آزاد کشمیر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر کے ہزاروں شہریوں کا ایل او سی عبور کرنے کےلیے آزادی مارچ - ایکسپریس اردومارچ کرنے والے شہریوں پر بھارتی فوج کی فائرنگ اور گولہ باری کا خدشہ اصل میں یہ لوگ ملک دشمن ہیں 👇 1: ایل او سی کراس کر کے کشمیریوں کی مدد کرنے والے 2: مولانا فضلو اور اس کے لانگ مارچ میں حصہ لینے والے 3: صحافی جو حکومتی وزرا پر تنقید کریں 4: ہڑتالی ڈاکٹر 5: میڈیا جو تنقید کرے 6: بیروزگار لوگ 7: ہڑتالی تاجر وغیرہ وغیرہ Very good Chutiyeee
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عراق میں حکومت مخالف پُرتشدد مظاہروں میں 44 افراد ہلاک - ایکسپریس اردوپولیس کی فائرنگ اور آنسو گیس شیلنگ سے سیکڑوں مظاہرین زخمی بھی ہوئے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

لسبیلہ: کوسٹل ہائی وے پر بس کو حادثہ، 9 افراد جاں بحق، 11 زخمیلسبیلہ: کوسٹل ہائی وے پر بس کو حادثہ، 9 افراد جاں بحق، 11 زخمی Lasbela Accident Highway People Killed Rescued pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عراق :حکومت مخالف مظاہرے، 60 افراد ہلاکعراق :حکومت مخالف مظاہرے، 60 افراد ہلاک ويڈيو لنک: DailyJang Ufff.whats happening again in Iraq🤔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

منیلا :ویگن اور ٹرک میں تصادم،5 افراد ہلاک4 زخمیمنیلا :ویگن اور ٹرک میں تصادم،5 افراد ہلاک4 زخمی Manila Accident Wagon Truck Highway People Killed Rescued Hospitalized
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »