ایبٹ آباد میں چائلڈ پروٹیکشن کورٹ کا افتتاح

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورٹ کا مقصد بچوں کے کیسوں کو جلد نمٹانا...;

ہفتے کو ایبٹ آباد میں ہزارہ ڈویژن کے لیے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس سیٹھ وقار نے چائلڈ پروٹیکشن کورٹ کا افتتاح کردیا۔

پشاور کے بعد صوبہ خیبر پختونخخوا میں مردان اور ایبٹ آباد میں دوسرا چائلڈ پروٹیکشن کورٹ برٹش ہائی کمیشن کے تعاون سے بنایا گیا ہے۔ اس موقع پر رجسٹرار پشاور ہائی کورٹ خواجہ وجیہہ الدین نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چائلڈ پروٹیکشن کورٹ بنانے کا مقصد بچوں کے حوالے سے کیسوں کو جلد از جلد نمٹانا ہے تاکہ بچوں کو فی الفور انصاف فراہم کیا جائے گا۔

انھوں نے یقین دلایا کہ بچوں کوعدالت کے اندر اچھا ماحول فراہم کیا جائے گا۔ چائلڈ پروٹیکشن کورٹ کے ججز کو خصوصی تربیت دی گئی ہے۔ایبٹ آباد چائلڈ پروٹیکشن کورٹ میں 44 کیس ٹرانسفر کردیئے گئے ہیں۔سال 2019 میں پشاور چائلڈ پروٹیکشن کورٹ میں 243 کیسوں کے فیصلے کیے گئے جن میں 232 بچوں اور 11 بچیوں کو انصاف فراہم کیا گیا۔

انھوں نے مزید بتایا کہ ان عدالتوں کا خالصتا مقصد بچوں کو انصاف فراہم کرنا ہے اور جو کیس رپورٹ نہیں ہوتے اس میں میڈیا سمت تمام اسٹیک ہولڈر مل کر تعاون کریں اور ایسے کیسوں کو منظرعام پر لایا جائے۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ چائلڈ پروٹیکشن کورٹ ازخود نوٹس لے کر بھی کیس رجسٹر کروائیں گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جج ویڈیو اسکینڈل: نوازشریف کا پہلی دفعہ اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوعجج ویڈیو اسکینڈل: نوازشریف کا پہلی دفعہ اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع pmln_org NawazSharif
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مردان اور ایبٹ آباد میں چائلڈ پروٹیکشن کورٹس کا افتتاح - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مردان اور ایبٹ آباد میں چائلڈ پروٹیکشن کورٹس کا افتتاح - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کیا بھارتی سپریم کورٹ اور مو دی کا گٹھ جوڑ ہے ؟باجوہ عمران اور سپریم کورٹ کا گٹھ جوڑ ہو سکتا ہے تو انکا کیوں نہیں yes, definitely. بالکل اپنے پاکستان کی طرح
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-کیا بھارتی سپریم کورٹ اور مو دی کا گٹھ جوڑ ہے ؟
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کا پاکستان میں 5ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلاناسلام آباد(آئی این پی ) متحدہ عرب امارات نے پا کستان کے ریفائنری سیکٹر میں 5 ارب ڈالر کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »