متحدہ عرب امارات کا پاکستان میں 5ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(آئی این پی ) متحدہ عرب امارات نے پا کستان کے ریفائنری سیکٹر میں 5 ارب ڈالر کی

سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ آئل ریفائنری منصو بہ بلوچستان کے علاقے حب میں لگایا جائیگا، صلاحیت ڈھائی سے 3لاکھ بیرل یومیہ ہوگی، تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات پاکستان کے ریفائنری سیکٹر میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا جس کے پاکستان اور عرب امارات کے درمیان مذاکرات تقریبا مکمل ہوگئے ہیں۔.

سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ آئل ریفائنری منصو بہ بلوچستان کے علاقے حب میں لگایا جائیگا، صلاحیت ڈھائی سے 3لاکھ بیرل یومیہ ہوگی، تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات پاکستان کے ریفائنری سیکٹر میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا جس کے پاکستان اور عرب امارات کے درمیان مذاکرات تقریبا مکمل ہوگئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم ، اقوام متحدہ کو خیال آ ہی گیاwww.24newshd.tv Its sheer responsibility of UN to resolve the issue through implementing its resolutions. Why UN hide its role. Its India that does not want bilateral talks with Pakistan. UN should understand this.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب کایمن میں حوثی باغیوں کی عارضی جنگ بندی کی پیشکش پر عملدرآمد پر زورسعودی عرب کایمن میں حوثی باغیوں کی عارضی جنگ بندی کی پیشکش پر عملدرآمد پر زور SaudiArabia Yemen
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: غیر ملکی نامحرم مرد و خواتین کو ایک ساتھ کمرہ لینے کی اجازت - World - Dawn Newsدجال کے آنے کی تیاریاں ہیں۔ مکہ سے 40 کلومیٹر دور اسکا محل تعمیر کیا جائے گا دجال صرف مکہ اور مدینہ کی سرحد عبور نہیں کر سکے گا باقی سارا عرب اسکی حکمرانی کے نیچے ہوگا Yah tu achi bt nai hay q yh islamic reasat may assa ho rha hay tu bki ka kia kahna محمد بن سلمان اور عمران خان میں صرف پاکستان اور سعودیہ کا فرق ہے دونوں بھائی ہی ہیں
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

خواتین محرم کے بغیر بھی یہ کام کر سکتیں ہیں ۔۔۔ سعودی عرب نے ایسا کام کردیا کہ جان پاکستانی لبرل بھی حیران رہ جائیں گے11:08 AM, 5 Oct, 2019, بین الاقوامی, جدہ : سعودی عرب میں محرم کے بغیر خواتین کو ہوٹلوں اور فرنشڈ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا گاڑیوں کی نمبر پلیٹیں اجرک میں رنگنے کا فیصلہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

شرجیل میمن کی آمدن سے زائداثاثے بنانے کا ریفرنس کالعدم قراردینے کی درخواست مستردکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت کراچی نے آمدن سے زائداثاثے بنانے کا ریفرنس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »