کیا بھارتی سپریم کورٹ اور مو دی کا گٹھ جوڑ ہے ؟

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: بھارت کے جج کشمیر میں حکومتی زیادتیوں کو نظر انداز کر رہے ہیں۔ اگر انہوں نے فیصلوں کو غیر معمولی تاخیر سے دوچار رکھا تو پھر کسی بھی پیچیدہ یا متنازع معاملے پر رولنگ دینے کی پوزیشن میں نہ

یں رہیں گے۔کے وزیر اعظم نریندر مودی نے بہت ہی دیدہ دلیری سے سات عشروں سے برقرار قانونی نظیر ختم کرتے ہوئے جموں و کشمیر کو خصوصی حیثیت سے محروم کر دیا یعنی اس کی نیم خود مختار حیثیت ختم کر دی۔ حکومت نے جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کو ختم کر کے پورے خطے کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا اور دونوں کو یونین ٹیریٹری یعنی مرکز کا علاقہ قرار دے دیا۔ اب جموں و کشمیر پر نئی دہلی کی قومی یا مرکزی حکومت کا براہ راست تسلط ہے۔ اس اقدام نے بھارتی میڈیا کو تالیاں بجانے کی تحریک دی جبکہ جموں و کشمیر میں غیر...

سپریم کورٹ کے لیے ، بہر حال، یہ سب کچھ کسی بھی اعتبار سے پریشان کن نہیں۔ اگست کے آخر میں سپریم کورٹ نے نریندر مودی کے اقدام کی آئینی حیثیت کو چیلنج کرنے کے حوالے سے چند درخواستوں پر غور کیا تو حکومت کو جواب دینے کے لیے ایک ماہ کا وقت دیا۔ یکم اکتوبر کو جب سپریم کورٹ کے جج اس حوالے سے پھر مل بیٹھے تو کوئی جواب پیش کرنے میں ناکامی پر حکومت کے وکلاء کو معمولی سی بھی سرزنش نہیں کی۔ اس کے بجائے انہوں نے خاصی فراخ دلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حکومت کو مزید وقت دے دیا۔ اس حوالے سے سپریم کورٹ کی آئندہ...

عوام کو معلومات تک رسائی کا حق دینے یا ان کی پرائیویسی کے تحفظ کے حوالے سے بھارتی سپریم کورٹ متعدد مواقع پر حکومت کے سامنے کھڑی ہوئی ہے۔ قانونی امور کے ماہرین کا کہنا ہے کہ حالیہ چند برسوں کے دوران اس حوالے سے سپریم کورٹ کا ریکارڈ زیادہ متاثر کن نہیں رہا۔ قانونی امور کے حوالے سے لکھنے والے وکیل گوتم بھاٹیہ کہتے ہیں کہ سپریم کورٹ نے حال ہی میں حکومت کی طرف جس طرح کا جھکاؤ دکھایا ہے اسے آئین سے چشم پوشی کا نظریہ ہی کہا جائے گا۔ مودی سرکار کے خلاف رولنگ دینے کے بجائے سپریم کورٹ نے معاملات کو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بالکل اپنے پاکستان کی طرح

باجوہ عمران اور سپریم کورٹ کا گٹھ جوڑ ہو سکتا ہے تو انکا کیوں نہیں

yes, definitely.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منموہن سنگھ کرتار پور جائیں گے، دورہ بھارتی حکومت کی منظوری سے مشروط ہوگا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم ، اقوام متحدہ کو خیال آ ہی گیاwww.24newshd.tv Its sheer responsibility of UN to resolve the issue through implementing its resolutions. Why UN hide its role. Its India that does not want bilateral talks with Pakistan. UN should understand this.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سب سے زیادہ جرات مندانہ کام کیا کلنٹن سے طلاق نہ لینا تھا، ہیلری کلنٹنامریکا کی سابق وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہاہے کہ اگر انہوں نے اپنی زندگی میں اب تک کوئی سب سے جرات مندانہ کام کیا ہے تو وہ سابق امریکی صدر بل کلنٹن سے طلاق نہ لینا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملازمت کی امیدوار کو تصویر سے شرمندہ کیوں کیا گیا؟امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک کمپنی نے ملازمت کی ایک امیدوار کی تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرکے اسے بطور مثال پیش کیا کہ ملازمت کے لیے درخواست ایسے نہیں دیتے۔ I tel u b4 all donkey = BBC😁😁🆗️
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایرانی صدر کے ساتھ ملاقات سے میں نے خود انکار کیا:ٹرمپایرانی صدر کے ساتھ ملاقات سے میں نے خود انکار کیا:ٹرمپ DonaldTrump HassanRouhani Meet UNGeneralAssembly realDonaldTrump HassanRouhani UN UN_News_Centre
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہاؤس فل فور میں کون کیا کر ر ہا ہے؟شو بز میں اکشے کمار کی فلم 'ہاؤس فل فور' کے ٹریلر، اداکار جیکی شروف کے اپنے بیٹے ٹائیگر شروف کی فلم 'وار' کے بارے میں باتیں اور سدھارتھ ملہوترہ کی نئی فلم 'مرجاواں' کی ستر کی دہائی کی یادیں تازہ کرتی ہے۔ BBS News Urdu, People are not concerned with such news of india's bollywood but more about Kashmir Issue. ہمیں کو انڈین شوبز کی خبر نہیں سننی نا دیکھنی ہے۔ آپ یہ کالم بی بی سی انڈیا میں میں لکھو۔شکریہ Not interested
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »