ہری پور،تربیلہ جھیل میں مسافروں سے بھری کشتی الٹ گئی ،100 سے زائد افراد ڈوب گئے ،2 لاشیں نکال لی گئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہری پور(ڈیلی پاکستان آن لائن)تربیلہ جھیل میں مسافروں سے بھری کشتی الٹ گئی ،100 سے زائد

افراد ڈوب گئے ،مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت 2 لاشیں نکال لی ہیں،دونوں لاشیں خواتین کی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تربیلہ جھیل میں مسافروں سے بھری کشتی الٹ گئی،کشتی میں 100 سے زائد افراد سمیت مویشی بھی سوار تھے،کشتی گاﺅں برگ سے گاﺅں جا رہی تھی

کہ حادثے کا شکار ہو گئی ،کشتی پر سوار افراد خواتین ،بچے اور مرد شامل ہیں ،حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پرپہنچ گئیں،مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت 2 لاشیں نکال لی ہیں،دونوں لاشیں خواتین کی ہیں جبکہ ایک شخص کو زندہ بچا لیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تربیلا جھیل میں مسافروں سے بھری کشتی الٹ گئیپاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں واقع تربیلا ڈیم کی جھیل میں مسافروں سے بھری کشتی الٹنے سے متعدد افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ Very unfortunate 😔 😥Sad Sad
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

تین خفیہ رپورٹیںمیں ایک بڑے سرکاری افسر کے دفتر میں بڑے انہماک سے ان خفیہ رپورٹوں کو پڑھنے میں مصروف تھا جو اب زائد المیعاد ہونے کے بعد داخل دفتر ہونے جارہی تھیں لیکن جیسے جیسے... کالم پڑھئے: تحریر: محمد عرفان صدیقی DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہری پور کے قریب دریائے سندھ میں کشتی الٹ گئی، 50 مسافر لاپتہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جعلی اکاﺅنٹس کیس ،نیب کوجیل میں نواز شریف سے تفتیش کی اجازت مل گئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) احتساب عدالت نے نیب کی درخواست منظور کرتے ہوئے سابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں مشتعل ہجوم کا خاتون پولیس افسر پر ڈنڈوں سے حملہ - ایکسپریس اردوحملے میں ملوث 30 افراد کو حراست میں لے لیا گیا جب کہ حملہ روکنے میں ناکامی پر 2 پولیس افسران کو معطل کر دیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سیمی فائنل میں رسائی؛ پاکستانی ٹیم کو راستے سے پتھر ہٹنے کا انتظار - ایکسپریس اردونگاہیں کل انگلینڈ ونیوزی لینڈ کے میچ پر مرکوز ،پھر بنگلہ دیش کو ہرانا ہوگا We will qualify in semis inshallah Or pir sy mukla kr wany ka intzaaaar
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »