آصف زرداری پارک لین کیس میں باقاعدہ ملزم نامزد،نیب بورڈ نے ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دیدی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق صدر آصف زرداری کو جعلی اکاونٹس کے پہلے ریفرنس میں

باقاعدہ ملزم نامزدکردیاگیا، نیب بورڈ نے آصف زرداری کےخلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دےدی۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہواجس میں بورڈنے جعلی اکاﺅنٹس کے پہلے کیس میں آصف

زرداری کیخلاف ریفرنس دائرکرنے کی منظوری دےدی ،نیب کا کہنا ہے کہ آصف زرداری پارک لین کیس میں گرفتارہیں،چیئرمین نیب نے کہا کہ بدعنوانی ملکی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، کرپشن کیسزکومنطقی انجام تک پہنچانااولین ترجیح ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پارک لین ریفرنس: آصف زرداری کا مزید 13 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور😂 Mazeed
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جعلی اکاؤنٹس کیس: آصف زرداری کے جسمانی ریمانڈ میں 13 روز کی توسیع - Pakistan - Dawn Newsوہ تو پہلے بھی ان وردی والے حرامیوں کے پاس ہے پھر کیسا جسمانی ریمانڈ ۔ Looking forward to hearing interview snippets on social media
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مجھے گرفتار نہیں کیا گیا،میں نے خود گرفتاری دی،آصف علی زرداریسابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مجھے گرفتار نہیں کیا گیا،میں نے خود گرفتاری دی ہے۔ راول پنڈی میں سابق صدر آصف علی زرداری نےکمرہ عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کی۔ ان سے...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مجھے لمبے جسمانی ریمانڈپرکوئی اعتراض نہیں ،آصف زرداری کے ریمانڈ میں 13 روز کی توسیعاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ اور پارک لین کیس میں سابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آصف علی زرداری پارک لین کیس میں بھی گرفتارآصف علی زرداری پارک لین کیس میں بھی گرفتار تفصیلات جانئے: DailyJang یہ غالبا زرداری کی تیسری گرفتاری ہے۔ لیکن ان خزانہ چوروں کے چہروں پر کوئی شرمندگی یا پریشانی نہیں۔ اللہ ان خزانہ چوروں پر زمین اسطرح سکیڑے کہ چوری کردہ قومی دولت واپس کرنے کے علاوہ انکے پاس کوئی راستہ نہ ہو۔ آمین
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری کوجسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گااسلام آباد جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتار سابق صدر آصف زرداری کو ریمانڈ مکمل ہونے پر احتساب عدالت میں پیش کیاجائےگا، پیشی پر سیکیورٹی انتہائی سخت کردی گئی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »