ہرناز نے مس یونیورس ٹائٹل جیتنے کو اولمپکس کے برابر قرار دیدیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کم پزیرائی ملنے پر ہرناز پھٹ پڑیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

ایک انٹرویو کے دوران ہرناز سندھو کا کہنا تھا کہ متعدد لوگ یہ کہہ رہے ہیں کہ میں نے ملکہ حسن کا اعزاز اپنے خوبصورت چہرے کے باعث جیتا لیکن میں اس کے پیچھے اپنی محنت کے بارے میں جانتی ہوں۔

انہوں نے سوال اٹھایا کہ یہ جیت اولمپک میں میڈل جیتنے کے مترادف ہے، جیسے ہم کسی اسپورٹس پرسن کو ملک کی نمائندگی پر سراہتے ہیں، تو پھر مقابلہ حسن جیتنے والوں کی تعریف کیوں نہیں کر سکتے؟ ہرناز کا یہ بھی کہنا تھا کہ کسی بھی بحث میں پڑنے کے بجائے میں اپنی محنت سے لوگوں کو اپنی قدر کا احساس دلاؤں گی، یہ دقیانوسی تصور میں میں توڑنا چاہتی ہوں۔

خیال رہے کہ ہرناز نے رواں برس مس یونیورس کا تاج اپنے سر پر سجایا ہے جو 2000ء میں لارا دتا کے بعد یہ اعزاز حاصل کرنے والی دوسری بھارتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SaveAdeeba Justice_for_Adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا نے افغان خواتین کے حقوق کے دفاع کیلئے رینا امیری کو نمائندہ خصوصی مقررکردیاافغان نژاد امریکی رینا امیری سابق صدر اوباما کے دورمیں اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ میں خدمات انجام دے چکی ہیں یہ ایک نیا ڈرامہ شروع کیا ہے پہلے طالبان مذہبی وحشیوں کو افغانستان پر قبضہ دیا اب خواتین کے حقوق کے لیے رینا امیری کو نمائندہ بنا کے ڈرامے بازی کی جارہی ہے۔ USAUrdu StateDept SecBlinken افغانستان کو طالبان مذہبی اسلامی دہشتگردوں سے آزاد کرائیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

روس کے ساتھ بڑھتی کشیدگی امریکہ نے اپنی بحریہ کو بڑا حکم جاری کردیاواشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی حکومت نے روس کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کے ہنگام اپنے ایئرکرافٹ کیریئر یو ایس ایس ہیری ایس ٹرومین کو جزائر غرب الہند میں ہی رہنے کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خاتون نے پرواز کے دوران ماسک نہ پہننے پر 80 سالہ شخص کو تھپڑ ماردیاٹوئٹر پر اس پرواز میں پیش آئے واقعہ کی ویڈیو شیئر کی گئی جس کے بعد امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے خاتون کو گرفتار کرلیا۔ SaveAdeeba Justice_for_Adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan اس خاتون کو گرفتار کرکے کرونا وارڈ میں بند کریں۔ اب میں سو رہا ہوں pti کی بولتی صبح بند کروں گا جیسے ان لوگوں نے عوام کی نید حرام کی ہوئی ہے ایسی طرج pti والوں کی نید حرام کروں گا شکریہ پاکستانی عوام
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گندم کے ذخائر کھانے والے 'چوہوں' کو بھی نیب نے پکڑا، چیئرمین نیب‘گندم کے ذخائر کھانے والے “چوہوں “کو بھی نیب نے پکڑا’ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے مدر ٹریسا کے فلاحی ادارے کے تمام اکاونٹس منجمد کردیئےبھارت میں مودی حکومت نے نوبیل انعام یافتہ مدر ٹریسا کے فلاحی ادارے کے تمام اکاونٹس منجمد کردیئے۔بھارت میں مسلمانوں کے بعد اب عیسائیوں پر ہندو انتہا پسندوں کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

واٹس ایپ نے صارفین کو خبردار کردیامشہور میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے صارفین کو جعلی خبروں سے متعلق خبردار کیا ہے۔ ٹوئٹر پیغام میں کہنا ہے کہ تیسرے بلو ٹک پر کوئی کام نہیں ہورہا SamaaTV ڈائریکٹر جنرل'محمد گوہر نفیس'نے اینٹی کرپشن پنجاب ace_punjab کے سرکاری Twitter اکاؤنٹ پر سینکڑوں twitterاکاؤنٹس بلاک کرا رکھےہیں.تاکہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل اور افسران کی کرپشن بےنقاب نہ ہوسکے. KamranAliAfzal1 PakPMO CS_Punjab MohtasibP
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »