واٹس ایپ نے صارفین کو خبردار کردیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مشہور میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے صارفین کو جعلی خبروں سے متعلق خبردار کیا ہے۔ ٹوئٹر پیغام میں کہنا ہے کہ تیسرے بلو ٹک پر کوئی کام نہیں ہورہا SamaaTV

Posted: Dec 28, 2021 | Last Updated: 28 mins ago

مشہور میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے صارفین کو جعلی خبروں سے متعلق خبردار کیا ہے۔ ٹوئٹر پیغام میں کہنا ہے کہ تیسرے بلو ٹک پر کوئی کام نہیں ہورہا۔ ویب بیٹا انفو کی ٹوئٹ میں واٹس ایپ کی بلیو ٹِک سے متعلق خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ واٹس ایپ انتظامیہ اسکرین شاٹ کا پتہ لگانے کیلئے تیسرے بلیو ٹِک پر کوئی کام نہیں کررہی، یہ جھوٹی خبر ہے۔واضح رہے کہ واٹس ایپ پر میسیج چیٹ کے دوران بھیجا گیا پیغام موصول ہونے پر 2 گرے ٹک نظر آتے ہیں تاہم جب دوسری طرف والا شخص پیغام دیکھ لیتا ہے تو وہ دونوں ٹک بلیو ہوجاتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ڈائریکٹر جنرل'محمد گوہر نفیس'نے اینٹی کرپشن پنجاب ace_punjab کے سرکاری Twitter اکاؤنٹ پر سینکڑوں twitterاکاؤنٹس بلاک کرا رکھےہیں.تاکہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل اور افسران کی کرپشن بےنقاب نہ ہوسکے. KamranAliAfzal1 PakPMO CS_Punjab MohtasibP

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واٹس ایپ نے منفرد فیچر کو متعارف کرانے پر کام شروع کردیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

واٹس ایپ نے تیسرے بلیو ٹک کی خبروں کو جعلی قرار دیدیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

واٹس ایپ نے منفرد فیچر کو متعارف کرانے پر کام شروع کردیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

واٹس ایپ نے تیسرے بلیو ٹک کی خبروں کو جعلی قرار دیدیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چینی ٹیکنالوجی کمپنی'بیدو' نے' میٹاورس' انڈسٹری میں قدم رکھ دیابیدو کی زی رینگ ایپ صارفین کو ایک ڈیجیٹل کردار بنانے اور تھری ڈی دنیا میں دوسرےصارفین سے بات چیت کا موقع فراہم کرتا ہے میٹاورس ایک ڈیجیٹل یا آن لائن دنیا ہےجہاں لوگ کمپیوٹر کے بجائے وی آر ہیڈ سیٹ کے ذریعے ورچوئل ماحول میں گیم کھیلنےکے علاوہ وہاں کام اور بات چیت کر سکیں گے اسے انٹرنیٹ کا مستقبل بھی کہا جارہا ہے اس ورچوئل دنیا میں تھری ڈی اوتار تھری ڈی روپ کے ذریعے آپکی نمائندگی دنیا بھر سےکریں گے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ذرا سی بارش، سندھ حکومت کی کارکردگی کا پول کھل گیا -کراچی میں ہونے والی ہلکی بارش نے متعلقہ اداروں کو کارکردگی کو بے نقاب کردیا، نالوں کا پانی سڑکوں پر ابل پڑا، عوام کو شدید پریشانی کا سامنا سندھی اس مشن پر ہیں کہ کراچی کو بھی اندرون سندھ کی طرح پسماندہ اور پلید کردیں۔ Jiyeee bhotuuu Ham karachi kiyA pora sindh asy he doba huwA hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »