پیپلز پارٹی کا 5 جنوری کو لاہور میں میدان لگانے کا اعلان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومت مخالف تحریک شروع کرنے سے قبل 5 جنوری کو لاہور میں میدان لگانے کا اعلان کر دیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی 5 جنوری کو صوبائی دارالحکومت لاہور کے حلقہ

این اے 133 میں جلسہ عام کرے گی ، اس حلقے میں پی پی چیئر مین بلاول بھٹو زرداری خطاب کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کی طرف سے خطاب میں اہم اعلان اور آئندہ کی حکمت عملی کا اعلان کیا جائے گا، آصف زرداری اور بلاول بھٹو باری باری لاہور کے دورے کریں گے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو شہید کی برسی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ آپ نے ڈیل ڈیل کی باتیں ٹی وی پر سنی ہوں گی۔ تجزیہ کاروں اور کالم نگاروں سے یہ باتیں سنی ہوں گی، یاد رکھیں یہ وہی شکلیں ہیں، وہی قلم ہیں جو شہید بی بی بینظیر پر ڈیل کا الزام لگا رہے تھے۔ 5 جنوری کو حکومت کے خاتمے کی بنیاد لاہور میں رکھیں گے۔ یہاں کبھی آر او الیکشن تو کبھی آر ٹی ایس الیکشن کرائے گئے۔ یہاں کبھی کسی چودھری کو استعمال گیا تو کبھی...

حکومت کیخلاف احتجاج کے سلسلے سے متعلق بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم نے مل کرجدوجہد کرنی ہے، ملک کے کونے، کونے تک پیپلزپارٹی کا پیغام پہنچانا ہے، جن گھروں پر پیپلزپارٹی کے پرچم تھے وہاں دوبارہ پرچم کولہرانا ہے۔ آپ اٹھیں، ہمیں کسی ڈیل کی ضرورت نہیں، ہماری ڈیل شہدا کی قبروں اورعوام سے ہے، وعدہ ہے ہم گاؤں، گاؤں، شہر، شہر پہنچنے والے ہیں، تمام صوبائی عہدیدارتیاری پکڑیں میں آرہا ہوں، گلگت بلتستان، کشمیر، راجہ پرویزاشرف، قمر زمان کائرہ تیاری پکڑیں، پنجاب بھی پہنچنے والے ہیں، ملک کے ہرکونے تک...

بلاول کا کہنا تھا کہ جہاں میں نہیں پہنچ سکتا وہاں آصف زرداری، فریال تالپور، آصفہ بی بی پہنچیں گے، کٹھ پتلی کے خلاف جنگ کرنے کے اعلان کا وقت آچکا ہے، پانچ جنوری کولاہورمیں اپنا بیس بنائیں گے۔ ان کوضمنی، سینیٹ الیکشن، لوکل گورنمنٹ کو گھرسے شکست ہوئی، ان کے جانے میں دیرنہیں جیالے تیاری پکڑیں، اگلا الیکشن اوروزیراعظم، وزرائے اعلیٰ بھی آپ کے ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hello PPP sindh, Bilawal Zardari sahab you had passed students on 33marks... But you failed the muslim studends on 54 marks for the post of Primary School teacher.... why why why we reject double policy we reject our votes to ppp😭

اس کھوتے کے پُتر کے کان پر دو دھر کے یہ بتاؤ کے سندھ میں 7000 بچہ نمونیہ کہ نظر ہو گیا ہے۔

اپنے ابو سے پوچھو بےنظیر بھٹو کوگاڑی سے باہر نکلنے کو کس نے کہا،بی بی کا پوسٹ مارٹم کس نے نہیں ہونے دیا جب کہ خالد شہنشاہ کوکس نے قتل کرایا .

میدان نہیں جرگہ بول سکتے کیونکہ میدان صرف عمران خان لگا سکتے ہیں

بلاول زرداری مُجرا پیش کرے گا نانی ننگا ناچ دکھائے گی

میدان جاتی امراء لگانا اور باجی مریم کو ساتھ لینا مت بھولنا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، حکومت کا راستہ روکنےکیلئے سیاسی حکمت عملی پر غوراجلاس میں منی بجٹ ، فنانس بل اور اسٹیٹ بینک کی خودمختاری سے متعلق امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی گورنمنٹ کا راستہ روکنا کیا کوئ آئینی دیوتی ہے ؟ متبادل پروگرام لائین پبلک کے سامنے ایسے ہی اگر راستے روکے جاتے رہے تو سول بالا دستی اور ووت کو عزت دو کو بھول جائین
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کو گرانے کا کام ایک ہفتے میں مکمل کرنے کا حکمعدالت نے کمشنر کراچی کو تمام سرکاری وسائل بروئے کار لاتے ہوئے عمارت کو گرانے کا مکمل کرنے کا حکم دے دیا اور کہا کہ نسلہ ٹاور کی 780 مربع گز زمین ضبط کر لی جائے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کشمیریوں کا قتل عام،عالمی برادری بھارت کا فوری محاسبہ کرے:پاکستان کا مطالبہmaqboza pakistan m jo marwai adalat qatal krdya gya uske bare m kya khyal h roa anwar ko kb saza denge لانت ھے کیا پالیسی ھے اسلامی دنیا اکھٹی ھوئی اسلام آباد میں وھاں ایک لفظ نہیں نکلا اب چیخ رھے ھیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: ایس ایچ او سمیت پولیس پارٹی کیخلاف قتل کا مقدمہ درجکراچی: ایس ایچ او سمیت پولیس پارٹی کیخلاف قتل کا مقدمہ درج ARYNewsUrdu karachi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایشز: انگلش ٹیم کے فیملی گروپ کا ایک فردکورونا کا شکار، میچ شروع ہونے میں تاخیرتاہم تھوڑی دیر کے وقفے کے بعد کووڈ ٹیسٹ کے نتائج منفی آگئے اور ٹیم کو گراؤنڈ میں جانے کی اجازت مل گئی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کو عہدے سے ہٹانے کا حکمایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب اور سپریم کورٹ کے بینچ کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جس پر عدالت نے انہیں عہدے سے ہٹانے کا حکم دیا مزید پڑھیے: GeoNews MurtazaWahab جب مئیر کراچی کے پاس اختیارات نہیں ہوں گے تو بیکار بحث ہوگئی ۔۔ مرتضی وہاب نے یہی غلطی کری ۔۔ ہماری عدالتوں میں صحیح معنوں میں ڈکٹیٹرشپ قائم ہے Shittiest judiciary ever in history
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »