گندم کے ذخائر کھانے والے 'چوہوں' کو بھی نیب نے پکڑا، چیئرمین نیب

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘گندم کے ذخائر کھانے والے “چوہوں “کو بھی نیب نے پکڑا’ arynewsurdu

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ نیب نے ان کیخلاف بھی کارروائی کی جن کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا مگر کچھ لوگوں نے چائے کی پیالی میں طوفان برپا کرنے کی کوشش کی۔

چیئرمین نیب کا کہنا تھا کہ اگر یہ ادارہ نہ ہوتا تو یہ ریکوریاں ان متاثرین میں تقسیم نہ ہوتیں اور نیب کے پاس تمام ریکوریز کا ریکارڈ موجود ہے، نقدی میں 56 ارب روپے سوسائٹیز سے آئے ہیں، ایک ہاؤسنگ سوسائٹی نے 14 ارب روپے ادا کیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گیس کے مقامی ذخائر کی تلاش کے لائسنس کا اجرا تیز کیا جائے: وزیراعظم عمران خانوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مقامی گیس کے ذخائر تلاش کرنے کے لائسنس کے اجرا کے عمل کو تیز کیا جائے،مقامی گیس ایندھن کا سب سے سستا ذریعہ ہے، سرمایہ کاروں ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan InsafPK ڈائریکٹرجنرل'محمدگوہرنفیس'نےاینٹی کرپشن پنجاب ace_punjab کےسرکاری Twitter اکاؤنٹ پر سینکڑوں twitterاکاؤنٹس بلاک کرا رکھےہیں.تاکہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹر جنرلgoher_nafeesاورافسران کی کرپشن بےنقاب نہ ہوسکے. KamranAliAfzal1 PakPMO CS_Punjab UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیب مسئلہ نہیں مسائل کا حل ہے: چیئرمین نیبجسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ نیب پر بالکل تنقید کریں لیکن تعمیری تنقید ہونی چاہیے، وہ تنقید برائے تنقید نہ ہو: جاوید اقبال Itny barey chohey🤔🤔 جو اسکی نکی کے چھولے میں جمع کروا دئیے گئے گندم عوام کھاتی اور انکے ٹیکس سے اربوں روپے براڈشیٹ کو دیے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین نیب کے عہدے میں دلچسپی نہیں، سابق چیف جسٹس ثاقب نثارواضح کرنا چاہتا ہوں کہ میں چیئرمین نیب کے عہدے کے لیے دستیاب نہیں ہوں... تفصیلات جانیے: DailyJang آپ چیف جسٹس بن کر ہی کافی لعنتیں کما چُکے ہیں۔۔۔ آپ پہلے رانا شمیم کے حلف نامہ جواب دے دیں دیں پھر چیئرمین نیب کے لئے تیار ہو جاؤ چور اور
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نے افغان خواتین کے حقوق کے دفاع کیلئے رینا امیری کو نمائندہ خصوصی مقررکردیاافغان نژاد امریکی رینا امیری سابق صدر اوباما کے دورمیں اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ میں خدمات انجام دے چکی ہیں یہ ایک نیا ڈرامہ شروع کیا ہے پہلے طالبان مذہبی وحشیوں کو افغانستان پر قبضہ دیا اب خواتین کے حقوق کے لیے رینا امیری کو نمائندہ بنا کے ڈرامے بازی کی جارہی ہے۔ USAUrdu StateDept SecBlinken افغانستان کو طالبان مذہبی اسلامی دہشتگردوں سے آزاد کرائیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جنسی زیادتی کے نئے قوانین کے نفاذ کیلئے 40 رکنی کمیٹی تشکیل نوٹیفکیشن جاریوزارت قانون و انصاف نے انسداد جنسی زیادتی، تحقیقات اور مقدمہ ایکٹ 2021 کے موثر نفاذ کے لیے ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ قانون کے موثر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نسلہ ٹاور کیس، کے ڈی اے کے ڈی جی سمیت 3 افراد گرفتارڈی جی کے ڈی اے آصف علی میمن کے علاوہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر عاطف کو بھی گرفتارکرلیا گیا، ذرائع محکمہ اینٹی کرپشن مرادوو مسلی حرامی کو پکڑو۔۔ فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم رشوت دینے والا اور لینے والا دونوں جہنمی ہیں اس حدیث پاک میں رشوت دینے والے کا ذکر پہلے کیا گیا ہے ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »