نسلہ ٹاور کیس، کے ڈی اے کے ڈی جی سمیت 3 افراد گرفتار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈی جی کے ڈی اے آصف علی میمن کے علاوہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر عاطف کو بھی گرفتارکرلیا گیا، ذرائع محکمہ اینٹی کرپشن

کراچی کے نسلہ ٹاور کیس میں کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی ڈائریکٹر جنرل آصف علی میمن کو گرفتار کرلیا گیا۔

ذرائع محکمہ اینٹی کرپشن کے مطابق ڈی جی کے ڈی اے کے علاوہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر عاطف کو بھی گرفتارکرلیا گیا ہے۔سپریم کورٹ نے نسلہ ٹاور کیس میں محکمہ اینٹی کرپشن کو ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے رکھا ہے جس کے بعد پولیس نے کئی مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔خیال رہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات پر نسلہ ٹاور کے ذمہ داران کے خلاف مقدمہ فیروز آباد تھانے میں درج کیا گیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے نسلہ ٹاور کے 30ذمہ داران کے نام دیے ہیں اور صفدر مگسی ان میں سر فہرست ہے، صفدر مگسی نسلہ ٹاور بنائے جانے کے وقت اسسٹنٹ ڈائریکٹر تھا تاہم سابق ڈی جی ایس بی سی اے منظور قادر عرف کاکا نے صفدر مگسی کو گریڈ 21 میں تعینات کر رکھا تھا۔ پولیس حکام کے مطابق دیگر مطلوب ملزمان میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماجد مگسی اور اس وقت کے ڈپٹی ڈائریکٹر سرفراز حسین ودیگر شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم رشوت دینے والا اور لینے والا دونوں جہنمی ہیں اس حدیث پاک میں رشوت دینے والے کا ذکر پہلے کیا گیا ہے ۔

مرادوو مسلی حرامی کو پکڑو۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی سلامتی پالیسی کی منظوری ڈی جی آئی ایس پی آر نے اہم پیغام جاری کردیاراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی ) میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نسلہ ٹاور کیس: پولیس کی ایک بار پھر ایس بی سی اے کے دفتر میں کارروائیایس پی انویسٹی گیشن ایسٹ کی سربراہی میں پولیس ایس بی سی اے کی عمارت میں داخل ہوئی تو افسران و ملازمین خوف کا شکار ہوگئے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گیس کے مقامی ذخائر کی تلاش کے لائسنس کا اجرا تیز کیا جائے: وزیراعظم عمران خانوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مقامی گیس کے ذخائر تلاش کرنے کے لائسنس کے اجرا کے عمل کو تیز کیا جائے،مقامی گیس ایندھن کا سب سے سستا ذریعہ ہے، سرمایہ کاروں ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan InsafPK ڈائریکٹرجنرل'محمدگوہرنفیس'نےاینٹی کرپشن پنجاب ace_punjab کےسرکاری Twitter اکاؤنٹ پر سینکڑوں twitterاکاؤنٹس بلاک کرا رکھےہیں.تاکہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹر جنرلgoher_nafeesاورافسران کی کرپشن بےنقاب نہ ہوسکے. KamranAliAfzal1 PakPMO CS_Punjab UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جنسی زیادتی کے نئے قوانین کے نفاذ کیلئے 40 رکنی کمیٹی تشکیل نوٹیفکیشن جاریوزارت قانون و انصاف نے انسداد جنسی زیادتی، تحقیقات اور مقدمہ ایکٹ 2021 کے موثر نفاذ کے لیے ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ قانون کے موثر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

قومی سلامتی پالیسی کے وژن کے مطابق کرداراداکرینگے: ترجمان پاک فوجاندرونی صورت حال پر غور کب ہو گا۔۔۔۔؟؟؟ 😂 ریاست کی پالیسی حکومت اور اپوزیشن کے باہمی مشورے کے بعد بنائی جاتی ہے اور جو بین الاقوامی حالات آپ بتا رہے ہیں اس کے مطابق قومی سلامتی کی نہیں بلکہ کرونا پالیسی بنانی چاہیے تھی مجھے نہیں پتہ کہ یہ پالیسی کیا ہے لیکن دیکھ کر یہی لگا کہ اس میں کس کا فائدہ ہوگا اور یہ کس نے تشکیل دلوائی ہے - 🤭
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے حکم پر نسلہ ٹاور کے ذمہ داران کیخلاف مقدمہ درج
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »