کم عمر طالب علموں نے سنسنی خیز TikTok بنانے کیلئے شہری کو قتل کردیا،

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملیر : قتل کے واقعے کا نیا موڑ: دو ٹک ٹاکر گرفتار، بھیانک ویڈیو arynewsurdu tiktok

تفصیلات کے مطابق ملیر غازی چوک گلی کے کنارے کھڑے شہری کے قتل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، ملیر سٹی پولیس نے14 سال کی عمر کے میٹرک کے دو طالب علموں کو گرفتار کرلیا۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار کم عمر ٹک ٹاکرز نے سنسنی خیز ویڈیو بنانے کے لیے ایک معمر شخص کو گولی ماری، صرف ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کیلئے ایک شہری کو قتل کیا گیا۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج اے آر وائی نیوز نے حاصل کرلی، پولیس نے عینی شاہدین اور جدید اور سائنسی طریقہ کار کی مدد سے م لزمان کو گرفتار کیا، قتل کا واقعہ 6 روز قبل غازی چوک جعفر طیار میں پیش آیا تھا، فوٹیج میں دو موٹرسائیکل پر سوار4نوجوانوں کو دیکھا جاسکتا ہے۔

فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گرفتار ملزم فاضل علی نے قمر رضا پر گولی چلائی، ملزمان سے واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد کرلی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق برآمد اسلحہ فارنزک کے لئے لیبارٹری روانہ کردیا گیا، ایس ایس پی ملیر کا کہنا ہے کہ ملزمان نے دوران تفتیش مزید 2ساتھیوں سے متعلق بھی معلومات دیں، ملزمان کے دیگر 2ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL افسوس کہ نام نہاد روشن خیال قرآنی سزاؤں کی مخالفت کرتے ہیں حالانکہ اللہ تعالیٰ کا حکم ہے کہ تمہارے لیۓ قصاص میں زندگی ہے اگر قصاص کی سزا ایک قاتل کو سرعام دے دیگئ تو کوئ ایسی حرکت کا تصور بھی نہیں کر سکے گا

ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا نے افغان خواتین کے حقوق کے دفاع کیلئے رینا امیری کو نمائندہ خصوصی مقررکردیاافغان نژاد امریکی رینا امیری سابق صدر اوباما کے دورمیں اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ میں خدمات انجام دے چکی ہیں یہ ایک نیا ڈرامہ شروع کیا ہے پہلے طالبان مذہبی وحشیوں کو افغانستان پر قبضہ دیا اب خواتین کے حقوق کے لیے رینا امیری کو نمائندہ بنا کے ڈرامے بازی کی جارہی ہے۔ USAUrdu StateDept SecBlinken افغانستان کو طالبان مذہبی اسلامی دہشتگردوں سے آزاد کرائیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وجیہہ قتل کیس میں اہم پیشرفت ۔۔تفتیشی افسر نے عدالت کو بڑی بات بتا دیراولپنڈی سول جج جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے اغوا کے بعد قتل ہونے والی پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ فاروق سواتی کے مقدمہ میں نامزد اس کے شوہر سمیت 3 ملزموں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

روس کے ساتھ بڑھتی کشیدگی امریکہ نے اپنی بحریہ کو بڑا حکم جاری کردیاواشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی حکومت نے روس کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کے ہنگام اپنے ایئرکرافٹ کیریئر یو ایس ایس ہیری ایس ٹرومین کو جزائر غرب الہند میں ہی رہنے کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خاتون نے پرواز کے دوران ماسک نہ پہننے پر 80 سالہ شخص کو تھپڑ ماردیاٹوئٹر پر اس پرواز میں پیش آئے واقعہ کی ویڈیو شیئر کی گئی جس کے بعد امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے خاتون کو گرفتار کرلیا۔ SaveAdeeba Justice_for_Adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan اس خاتون کو گرفتار کرکے کرونا وارڈ میں بند کریں۔ اب میں سو رہا ہوں pti کی بولتی صبح بند کروں گا جیسے ان لوگوں نے عوام کی نید حرام کی ہوئی ہے ایسی طرج pti والوں کی نید حرام کروں گا شکریہ پاکستانی عوام
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گندم کے ذخائر کھانے والے 'چوہوں' کو بھی نیب نے پکڑا، چیئرمین نیب‘گندم کے ذخائر کھانے والے “چوہوں “کو بھی نیب نے پکڑا’ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’دوست پر کسی چیز کا غلبہ تھا‘ خاتون نے دوست کو قتل کردیا’دوست پر کسی چیز کا غلبہ تھا‘ خاتون نے دوست کو قتل کردیا ARYNewsUrdu Bas kya karnah hain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »