ہانیہ عامر کی منگنی ٹوئٹر پرٹرینڈ کرگئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہانیہ عامر کی منگنی ٹوئٹر پرٹرینڈ کرگئی تفصیلات جانئے : DailyJang

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر کو منگنی کی مبارکباد دی جا رہی ہے، ’منگنی مبارک ہانیہ‘ کا ہیش ٹیگ گزشتہ دن سے ٹرینڈنگ پر ہے جبکہ اب یہ ٹرینڈز پر پہلے نمبر پر آ گیا ہے ۔ٹوئٹر صارفین کی جانب سے میمز اور ٹوئٹس کے ذریعے ہانیہ کو مبارکباد دی جا رہی ہے جبکہ چند صارفین ایسے بھی ہیں جنہیں اس ٹرینڈ سے متعلق کچھ معلوم نہیں اور وہ ٹوئٹس کے ذریعے دوسروں سے اس ٹرینڈ کی وجہ پوچھ رہے...

دوسری جانب اب اس ٹرینڈ پر ہانیہ عامر کی جانب سے بھی ردِ عمل سامنے آ گیا ہے جس میں اُنہوں نے حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر موصول ہونے والے سیکڑوں نوٹیکفیشن سے متعلق پریشان تھیں مگر انہوں نے سوچا ہوا تھا کہ وہ چیک نہیں کریں گی کہ صارفین اُن سے متعلق اس بار کیا کہہ رہے ہیں۔

ہانیہ کی جانب سے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی اسٹوریز میں کہا گیا ہے کہ مگر آج صبح اُنہوں نے اپنا ٹوئٹر اکاؤنٹ چیک کر ہی لیا تا کہ اُنہیں معلوم ہو سکے کہ ہو کیا رہا ہے۔ انہوں نے ہنستے ہوئے منگنی کی مبارکباد دیئے جانے پر مداحوں کا شکریہ بھی ادا کیا اور کہا کہ وہ بہت خوش ہیں۔ ہانیہ عامر کی جانب سے اس ٹرینڈ پر حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے مزید کہا گیا کہ اُن کے مداح اُنہیں حیران کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویزپاکستان میں تیل اور گیس کی قیمتوں کا تعین کرنے والے ادارے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز دی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویزپاکستان میں تیل اور گیس کی قیمتوں کا تعین کرنے والے ادارے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز دی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جج سپریم کورٹ کی میر شکیل الرحمٰن کی درخواست کی سماعت سے معذرتسپریم کورٹ میں جسٹس عمر عطاء بندیال نے جنگ جیو کے ایڈیٹر انچیف میرشکیل الرحمٰن کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست ذاتی وجوہات پر سننے سے معذرت کر لی۔ JavedMalik یہ تو حال ہے ہماری عدلیہ کا یہ خدا سے نہیں ڈرتے ہیں فرعونوں سے ڈر رہے ہیں انہیں پتہ ہے کہ یہ کیس سننا صرف ضابطہ کی کاروائی ہے، فیصلہ کہیں اور سے ٹائپ ہوکر آنا ہے ۔ لیکن ایک ماڈل ریاست مدینہ میں ایک بے بس منصف کو اس منصب پر صرف مراعات سمیٹھنے کی خاطر بیٹھے رہنا بھی زیب نہیں دیتا، انصاف نہیں دے سکتے تواستعفی' دے دیں Pti aur imran khan sub ko gareeb kr dey gi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس؛ وفاقی حکومت کی کراچی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز - ایکسپریس اردو24 گھنٹے میں پورے ملک سے کورونا کے 747 کیسز میں سے 365 کراچی میں تشخیص ہوئے یہ تاجروں اوپرائیوٹ اسکولوں کوبلیک میل اورملک کوکمزورکرنےکی زرداری کی سازش ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- شہر کی دنیا:-شہر کی 80 ہزار روشنیاں گُل
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز دے دی - ایکسپریس اردوعالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی، ملک میں پیٹرولیم نرخوں میں کمی ہوگی یا اضافہ؟ فیصلہ کل ہوگا Keep it unchanged this month. Bring some predictability and shit Good news
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »