کورونا وائرس: پاکستان 20 ویں نمبر پر پہنچ گیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس: پاکستان 20 ویں نمبر پر پہنچ گیا تفصیلات جانئے : DailyJang

کورونا وائرس کے ملک میں 8 ہزار 903 مریض اب بھی اسپتالوں، قرنطینہ مراکز اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 467 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 2 لاکھ 96 ہزار 881 مریض اس بیماری سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔

سندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد دوسرے صوبوں سے زیادہ 1 لاکھ 36 ہزار 795 ہو چکی ہے، جبکہ یہاں اس موذی وائرس سے اموات بھی دیگر صوبوں سے بڑھ کر 2 ہزار 497 ہو گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کی روایتی چینی دوا کی پاکستان میں طبّی آزمائشوں کا آغاز - ایکسپریس اردوآئندہ پانچ سے دس دنوں میں 300 مریضوں پر یہ دوا عالمی ادارہ صحت کی گائیڈلائنز کے مطابق آزمائی جائے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس؛ وفاقی حکومت کی کراچی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز - ایکسپریس اردو24 گھنٹے میں پورے ملک سے کورونا کے 747 کیسز میں سے 365 کراچی میں تشخیص ہوئے یہ تاجروں اوپرائیوٹ اسکولوں کوبلیک میل اورملک کوکمزورکرنےکی زرداری کی سازش ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان: کورونا وائرس کے کیسز کا گراف مسلسل نیچے747نئے کیسز5 اموات رپورٹپاکستان: کورونا وائرس کے کیسز کا گراف مسلسل نیچے،747نئے کیسز،5 اموات رپورٹ Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 8 اموتنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 672 نئے کورونا وائرس کے کیسز سامنے آ گئے، مزید 8 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 318 مریض اس بیماری سے شفایاب ہو گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئیدنیا بھر میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی Read More : Newsonepk COVID19 CoronavirusPandemic coronavirus Covid_19 TogetherWeCan
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ملتان: 2 طلباء میں کورونا وائرس کی تصدیقملتان میں بھی آج تیسرے مرحلے میں نرسری سے پرائمری کلاسز میں تدریسی عمل کا آغاز ہو گیا، تاہم ملتان کے معروف نجی اسکول کے 2 طلباء میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد آج اسکول کے باقی طلباء اور اسٹاف کے کورونا ٹیسٹ کے لیے سیمپلنگ کی جائے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »