دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی Read More : Newsonepk COVID19 CoronavirusPandemic coronavirus Covid_19 TogetherWeCan

تفصیلات کے مطابق امریکہ اس عالمگیر وبا ء سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک ہے جہاں دو لاکھ پانچ ہزارہلاک ہوئے جبکہ دوسرے نمبر پر برازیل ہے جہاں ایک لاکھ42 ہزار افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔ تیسرے نمبر پر متاثرہ ملک بھارت ہے جہاں اب تک 96 ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں۔

طبی ماہرین نے خدشے کا اظہار کیا ہے کہ اموات کی کل تعداد موجودہ اعداد و شمار سے کہیں زیادہ ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کورونا سے دس لاکھ سے زائد افراد کی ہلاکت کو اذیت ناک قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہمیں کسی ایک انسان کی زندگی کو بھی فراموش نہیں کرنا چاہیے۔ چین سے شروع ہونے والے موذی مرض کورنا وائرس سے دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد تین کروڑ تیس لاکھ سے زائد ہو گئی ہے۔نے کم اور درمیانی آمدن والے ممالک کے متاثرین میں منٹوں میں کورونا تشخیص کے ٹیسٹ سے آگاہ کیا ہے جس کے ذریعے گھنٹوں کے بجائے 15 سے 30 منٹ میں کورونا کی تشخیص کی جا سکتی ہے۔ دواساز کمپنیوں سے معاہدوں کے بعد چھ ماہ میں 12 کروڑ ٹیسٹ ہوسکیں گے۔ عالمی ادارہ صحت نے اسے بڑی پیشرفت قرار دیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہلک وبا کورونا وائرس سے دنیا بھر میں اموات 10 لاکھ 6 ہزار379 ہو گئیںمہلک وبا کورونا وائرس سے دنیا بھر میں اموات 10 لاکھ 6 ہزار379 ہوگئیں CoronaVirusUpdates Coronavirus COVID19 CoronaCrisis Worldwide DeadlyVirus Infected Patients WHO UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس دنیا بھر میں اموات 1002383ہو گئیںمہلک وبا کورونا کے باعث دنیا بھر میں اموات 10 لاکھ 2ہزار383 جبکہ متاثرین کی تعداد3 کروڑ33لاکھ 3ہزار226 متاثر ہو گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیا میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا سے اموات 10 لاکھ سے تجاوز, 3 کروڑ 31 لاکھ سے زائد افراد متاثردنیا کو اپنی لپیٹ میں لینے والے کورونا وائرس سے ہلاکت خیزی کا سلسلہ ابھی تھما نہیں ہے اور امریکا، بھارت، ارجنٹائن اور برازیل سمیت دیگر ممالک میں ہزاروں افراد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ بھر میں سکول کھل گئے، پہلی سے آٹھویں جماعت تک کلاسز کا آغاز
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا کہاں کہاں: جانیے نقشوں اور چارٹس کی مدد سے - BBC News اردوبی بی سی کے انٹرایکٹو نقشے اور چارٹس کی مدد سے جانیے کہ دنیا بھر میں کورونا کے متاثرین کی تعداد کیا ہے اور کون سے ملک اس سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں نرسری سے آٹھویں تک کلاسوں کا آج سے آغازوزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے پریس کانفرنس میں اعلان کیا تھا کہ سندھ میں نرسری سے آٹھویں جماعت تک کی کلاسوں کا باقاعدہ آغاز 28 ستمبر سے ہوگا۔ تمام اسکول ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد کریں گے۔ We got notification from class one til 8 not for prep section
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »