بابری مسجد انہدام کیس کے فیصلے پر پاکستان کی مذمت

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بابری مسجد انہدام کیس کے فیصلے پر پاکستان کی مذمت پڑھیے kachaudhry1 کی رپورٹ

Posted: Sep 30, 2020 | Last Updated: 35 mins agoبابری مسجد انہدام کیس میں ملزمان کی بریت پر پاکستان نے بھارتی عدالت کے شرمناک فیصلے کی شدید مذمت کی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے بابری مسجد گرانے میں ملوث کرداروں کی بریت بھارتی نظام انصاف کے منہ پر طمانچہ قرار دیا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ پاکستان بھارتی عدالت کے فیصلے کو مسترد کرتا ہے۔ بی جے پی کی ہندو نواز حکومت اقلیتوں کو روز اول سے نشانہ بنا رہی ہے اور مسجد شہید کرنے کے نتیجے میں بی جے پی کی زیر قیادت فرقہ وارانہ تشدد ہوا۔ترجمان کے مطابق بھارتی عدالت کے فیصلے سے بھارت سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی اور دنیا پر ثابت ہوگیا کہ ہندوتوا سے متاثر بھارتی عدلیہ انصاف کرنے میں ناکام ہوگئی۔

بی جے پی نے منصوبے سے ہندو رائے عامہ کو بھڑکانے کے لیے رتھ یاترا کی تھی اور انتہا پسند ہندووں جماعتیں بی جے پی، وشوا ہندو پرشت اور سنگھ پریوار نے عوام کو تشدد پر اُکسایا جس کے نتیجے میں ہزاروں افراد ہلاک ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابری مسجد کے انہدام کیس کا فیصلہ سنانے والے جج کون ہیں؟ - BBC News اردولکھنؤ میں قائم خصوصی عدالت (ایودھیا کیس) کے پریزائیڈنگ آفیسر کی حیثیت سے جج سریندر کمار یادو 30 ستمبر کو مقدمے کی سماعت کے بعد فیصلہ سنانے والے ہیں۔ Kisi harami ki haram olad hoga jangnews اللہ تعالیٰ جلہ شانہُ، اقتدار نصیب فرما ھم مندر گرا کرکے فوراً 'بابری مسجد' دوبار اسی مقام پر تعمیر کروائیں گے، انشاءاللہ ؛؛؛
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بابری مسجد انہدام کیس، تمام ملزمان بریبابری مسجد انہدام کیس میں لکھنو میں قائم خصوصی عدالت نے ناکافی شواہد کی بنا پر کیس میں نامزد تمام ملزمان کو بری کر دیا۔ Ye to hona hi thaa ye konsi bari bat hui hai'Na insafi ne har jagha panje garh rakhe hain'ye bhi sahi.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بابری مسجد انہدام کیس میں نامزد تمام 32 ملزمان بری - BBC News اردوانڈیا میں لکھنؤ کی ایک خصوصی عدالت نے بابری مسجد انہدام کیس میں نامزد تمام 32 ملزمان کو بری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 28 برس قبل بابری مسجد کا انہدام کسی باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت نہیں کیا گیا تھا۔ واہ رائے منصف تیرا انصاف What should we hope from fascist regime of RSSTerrorists and narendramodi government? Lanat hi aesy insaf pay
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بابری مسجد شہادت کیس؛ ایل کے ایڈوانی سمیت تمام ملزمان بری - ایکسپریس اردوبی جے پی کے مرکزی رہنماؤں سمیت 32 دیگر ملزمان مقدمے میں ںامزد تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بابری مسجد شہادت کیس میں بھارتی عدالت کا متنازع فیصلہ، تمام ملزمان کو بری کر دیانئی دہلی: (دنیا نیوز) ہندوتوا کی پرچارک نام نہاد سیکولر بھارت میں بابری مسجد شہادت کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا۔ سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے تمام ملزموں کو بری کر دیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

’بابری مسجد انہدام کیس میں اڈوانی کو سزا ملنا تاریخ کی ستم ظریفی ہو گی‘ - BBC News اردولکھنؤ کی ایک خصوصی عدالت کے جج ایس کے یادو بابری مسجد کے انہدام کے 28 برس بعد آج اپنا فیصلہ سنائیں گے۔ کورونا کی وبا کے سبب 32 میں سے بیشتر بزرگ ملزمان ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت کا فیصلہ سُن سکیں گے۔ Lets see if justice prevails. Everyone know the decision of RSS Court in advance. نابینہ شہر میں آٸینہ 😭😭😭😭 سب جانتے ہیں فصیلہ کیا ہو گا 🙊
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »