فردوس شمیم نقوی نے قائد حزب اختلاف کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

فردوس شمیم نقوی نے قائد حزب اختلاف کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا Read More : FirdousShamimNaqvi PTI Karachi Pakistan Newsonepk

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا فردوس شمیم نقوی کے استعفے سے متعلق کہنا ہے کہ فردوس شمیم نقوی نے اخلاقی بنیاد پر استعفیٰ مجھے دیا ہے

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ فردوس شمیم نقوی نے استعفیٰ اسی روز معذرت کرنے کے بعد دے دیا تھا، فردوس شمیم نقوی کے استعفیٰ کے حوالے سے ابھی وزیر اعظم عمران خان نے کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے ۔ یاد رہے کہ فردوس شمیم نقوی نے گیس کے بحران پر وزیرِ اعظم عمران خان سمیت وفاقی وزراء پر تنقید کی تھی جس پر پاکستان تحریکِ انصاف کی مرکزی قیادت کی جانب سے سندھ اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف فردوس شمیم نقوی سے استعفے کا مطالبہ کیا گیا تھا ۔

فردوس شمیم نقوی کی جانب سے بعد میں معذرت کر لی گئی تھی مگر مرکزی قیادت کی جانب سے فردوس شمیم نقوی کو سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے مستعفی ہونےکی ہدایت کی گئی تھی۔ واضح رہے کہ فردوس شمیم نقوی نے اپنی ہی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ وزیرِ اعظم عمران خان سمیت سب کو شرم دلائیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK
 
آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف نے فردوس شمیم نقوی سے استعفی طلب کرلیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

قیادت پر تنقید:فردوس شمیم اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے مستعفیقیادت پر تنقید:فردوس شمیم اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے مستعفی PTISindh FirdousShamimNaqvi Resign PTI Politician Karachi PTI_KHI Fsnaqvi ImranIsmailPTI ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

PTI قیادت نے فردوس شمیم سے استعفیٰ طلب کر لیاپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی مرکزی قیادت نے سندھ اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف فردوس شمیم نقوی سے استعفیٰ طلب کر لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فردوس شمیم نے استعفیٰ دے دیاپاکستان تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی نے قائدحزب اختلاف کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ فردوس شمیم نے استعفیٰ منہ پہ دے مارا acha howa