ہالی وڈ اداکاروں اور مصنفین کی ہڑتال 20 سال میں پہلی بار ایمی ایوارڈز کی تقریب ملتوی کردی گئی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہڑتال کے اثرات،20 سال میں پہلی بار ایمی ایوارڈز کی تقریب ملتوی

لاس اینجلس : ہالی وڈ میں جاری ہڑتال کے اثرات ایمی ایوارڈز پر بھی ہوئے ۔ ایمی ایوارڈز کی تقریب بیس سال میں پہلی بار ملتوی کردی گئی۔ ہالی وڈ کے بڑے ایوارڈز میں سے ایک ایمی ایوارڈز ہیں۔ایمی ایوارڈز کی تقریب رواں سال ستمبر میں منعقد ہونا تھی لیکن اب بتایا جا رہا ہے کہ ہالی وڈکے فلمی ستاروں اور مصنفین کی ہڑتال کے باعث ایوارڈز کی تقریب کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق 20 سے زائد سالوں میں ایمی ایوارڈز کی تقریب کو پہلی بار ملتوی کیا گیا ہے، آخری بار یہ ایواڈز 9/11 کے دہشت گرد حملوں کے باعث 2001 میں منسوخ ہوئے تھے۔ایمی ایوارڈز کو منسوخ کرنے کے بعد نئی تاریخ کے بارے میں نہیں بتایا گیا۔ تاہم بتایا جا رہا ہے تقریب کے منتظمین ٹی وی کمپنیوں کے ساتھ معاہدہ ہونے تک انتظار کرنا چاہتے ہیں۔ایمی ٹیلی ویژن کا سب سے باوقار امریکی ایوارڈ تصور کیا جاتا ہے۔رائٹرز گلڈ آف امریکہ اور سکرین ایکٹرز گلڈ کے ممبران 60 سال میں سب سے بڑے واک آؤٹ ہڑتال کر رہے ہیں،...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہالی وڈ اداکاروں اور مصنفین کی ہڑتال، دہائیوں بعد ایمی ایوارڈز کی تقریب پہلی بار ملتویآخری بار دی ایمی ایواڈز کی تقریب 2001 میں امریکا میں ہونے والے دہشتگرد حملے کے باعث منسوخ ہوئی تھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سنگاپور میں 20 سال میں پہلی بار خاتون کو پھانسی دے دی گئیسنگاپور نے 45 سالہ سری دیوی دجامانی کو آج پھانسی دی ہے جس کی تصدیق انتظامیہ کی جانب سے بھی کی گئی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملین پاؤنڈ کیس :چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیعاسلام آباد: احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی 31 جولائی تک عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔اسلام آباد کی احتساب عدالت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سنگاپور 20 سال میں پہلی بار منشیات کے الزام میں خاتون کو پھانسی دے گاخاتون کا نام سری دیوی دجامانی ہے جن کی عمر 45 سال بتائی گئی ہے جبکہ خاتون سنگاپور کی شہریت رکھتی ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کی واپسی کی تاریخ کیا ہے؟سلیم بخاری کی پیش گوئی سچ ثابت ہو گئیسابق وزیر اعظم نواز شریف کی واپسی کی تاریخ کیا ہے؟پروگرام’سلیم بخاری شو‘میں گروپ ایڈیٹر سلیم بخاری کی کی گئی پیش گوئی سچ ثابت ہو گئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی آئی اے کی یورپی ممالک کیلئے فلائٹ آپریشن کی تیاریاںقومی ایئر لائن پی آئی اے کے فرانس اور یورپی ممالک میں فلائٹس آپریشن کی بحالی کے امکانات روشن ہوگئے، آپریشن کی تیاریاں شروع کردی گئیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »