بلوچستان میں ہیپاٹائٹس کے مرض میں خطرناک حد تک تیزی سے اضافہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان میں ہیپاٹائٹس میں خطرناک حد تک تیزی سے اضافہ

ہورہا ہے۔ بلوچستان میں ہیپاٹائٹس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہاہے۔ بلوچستان میں ہیپاٹائٹس یعنی کالے یرقان سے متاثرہ افراد کی تعداد دن بہ دن بڑھ رہی ہے اوراس جان لیوا مرض کی مجموعی شرح تقریباً 5 فیصد ہے جب کہ صوبے کے بعض اضلاع میں یہ شرح 9 فیصدتک پہنچ چکی ہے۔

اس کا اندازہ اس بات سے لگایاجاسکتاہے کہ ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام کے تحت صوبے میں 4 لاکھ 51 ہزار 317 افراد کی سکریننگ کےدوران 21 ہزار 593 افراد ہیپاٹائٹس میں مبتلا پائے گئے جس کی شرح تقریباً 5 فیصد بنتی ہے جب کہ مختلف اضلاع میں اس کی شرح کہیں زیادہ ہے۔ اس وقت جو بلوچستان میں ہیپاٹائٹس بی اور سی کی شرح ہے وہ 4 سے 5 فیصد ہے لیکن ہمارے کچھ اضلاع ایسے ہیں جن کو ہم ہائی رسکڈسٹرکٹس کہتے ہیں جن میں نصیرآباد ڈویژن میں جعفرآباد اور صحبت پور میں شرح 8 سے 9 فیصد ہے۔

طبی ماہرین کے مطابق ہیپاٹائٹس بی اور سی کے پھیلاؤکا بڑا سبب استعمال شدہ سرنجز، آلودہ طبی و حجامت کے آلات کے استعمال اور غیراسکرین شدہ خون کی انسانی جسم میں منتقلی ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق صوبے میں ہیپاٹائٹس کے حوالے سے شعور و آگہی کے فقدان کے ساتھ ساتھ ضلعی سطح پر اس مرض کی تشخیص اور علاج کی سہولیات اور دیگر وسائل کا فقدان اس کاپھیلاو روکنےکے حوالےسے بڑا چیلنج ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان میں ہیپاٹائٹس کے مرض میں خطرناک حد تک تیزی سے اضافہہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام کے تحت صوبے میں 4 لاکھ 51 ہزار 317 افراد کی اسکریننگ کےدوران 21 ہزار 593 افراد ہیپاٹائٹس میں مبتلا پائے گئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہیپاٹائٹس کے مرض میں خطرناک حد تک تیزی سے اضافہبلوچستان میں ہیپاٹائٹس یعنی کالے یرقان سے متاثرہ افراد کی تعداد دن بہ دن بڑھ رہی ہے اوراس جان لیوا مرض کی مجموعی شرح تقریباً 5 فیصد ہے جب کہ صوبے کے بعض اضلاع
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ پاکستان میں 2 کروڑ افراد ہیپاٹائٹس کے موذی مرض کا شکارہیپاٹائٹس خون میں پیدا ہونے والا خطرناک مرض ہے ایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان میں تقریبا دو کروڑ افراد ہیپاٹائٹس کا شکار ہیں اور ہر سال اس سے ڈیڑھ لاکھ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ہیپاٹائٹس سی کی سکریننگ اور جلد تشخیص کو ترجیح دینے کی ضرورت ہے: صدرمملکتصدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہاہے کہ پاکستان میں تقریباً ایک کروڑ ہیپاٹائٹس سی کے مریضوں کی سب سے بڑی آبادی کے تناظرمیں ہیپاٹائٹس سی کی سکریننگ اور جلد تشخیص کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری، اطلاق اسی ماہ سے ہوگابجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7.50 روپے تک فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے جس کا اطلاق جولائی 2023 کے مہینے سے ہوگا: نوٹیفکیشن
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری اطلاق اسی ماہ سے ہوگاپاور ڈویژن نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7.50 روپے تک فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے جس کا اطلاق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »