ہارورڈ یونیورسٹی میں اسرائیلی سفیر کی تقریر کا بائیکاٹ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہارورڈ یونیورسٹی میں اسرائیلی سفیر کی تقریر کا بائیکاٹ ويڈيو لنک: DailyJang

امریکا میں اسرائیل کے سفیر ڈینی دایان نے ہارورڈ یونیورسٹی میں اسرائیل کی قانونی حیثیت کے موضوع پر خطاب کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل پر جنیوا کنونشن اور دی ہیگ ریگولیشنز کا اطلاق نہیں ہوتا ہے اور فلسطینی زمین پر قبضہ ہمارا حق ہے۔

اسرائیلی سفیر کے ان جملوں کے بعد تقریب میں موجود طلبا اٹھ کھڑے ہوئے، انہوں نے اسرائیل کے خلاف نعرے بازی کی اور تقریر کا بائیکاٹ کرکے باہر آگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا: ہارورڈ یونیورسٹی میں طالبعلموں کا اسرائیلی سفیر کا بائیکاٹہارورڈ یونیورسٹی کے طالبعلموںنےاسرائیلی سفیر کیساتھ کیا کِیا؟ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates HarvardUniversity
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ہارورڈ لا اسکول میں اسرائیلی سفیر کو ہزیمت کا سامنا، طلبہ کا واک آؤٹ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکا: ہارورڈ یونیورسٹی میں طالبعلموں کا اسرائیلی سفیر کا بائیکاٹہارورڈ یونیورسٹی کے طالبعلموںنےاسرائیلی سفیر کیساتھ کیا کِیا؟ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates HarvardUniversity
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 26 فلسطینی شہیدغزہ میں اسرائیلی حملوں میں 26 فلسطینی شہید Palestine GazaUnderAttack Palestinians Killed Injured hrw UN Israel
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی قابض اسرائیلی فورسز کے حملوں میں متعدد بے گناہ فلسطینوں کی شہادت کی مذمت . ترجمان دفترخارجہپاکستان کی قابض اسرائیلی فورسز کے حملوں میں متعدد بے گناہ فلسطینوں کی شہادت کی مذمت . ترجمان دفترخارجہ ForeignOfficePk IsraeliForces PalestineUnderAttack pid_gov MoIB_Official Condemned
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی فورسز کے حملوں میں تیزی، فلسطینی شہدا کی تعداد 32 ہو گئیفلسطینی علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی افواج کے حملوں میں شدت آ گئی ہے، گزشتہ دو روز میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 32 ہو گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »