اسرائیلی فورسز کے حملوں میں تیزی، فلسطینی شہدا کی تعداد 32 ہو گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسرائیلی فورسز کے حملوں میں تیزی، فلسطینی شہدا کی تعداد 32 ہو گئی ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق غزہ میں بے رحم صہیونی فورسز آبادیوں کو نشانہ بنانے لگے ہیں، فورسز کی جانب سے فضائی حملے بھی جاری ہیں، اب تک بتیس فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔یاد رہے کہ دو روز قبل اسرائیلی فوجیوں نے فلسطین کی حریت پسند اسلامی جہاد کے اہم کمانڈر بہا ابوالعطا کے گھر کو اس وقت فضائی حملے کا نشانہ بنایا تھا جب وہ اپنی اہلیہ اور بچوں کے ہم راہ گھر میں موجود تھے۔ اس حملے میں سپریم رہنما بہا ابوالعطا اور ان کی اہلیہ موقع ہی پر شہید ہو گئے تھےاسرائیل کا فضائی حملہ، اسلامی جہاد کے کمانڈر...

اسرائیلی شدت پسند وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے ایک بیان میں دعویٰ کیا کہ بہا ابوالعطا اسرائیل پر نئے حملوں کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔ انھوں نے اپنے بیان میں غزہ کی پٹی پر بم باری سلسلہ جاری رکھنے کا بھی عندیہ دیا۔ فلسطینی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ دو روز میں اسرائیلی طیاروں کی بم باری میں اسلامی جہاد کے ملٹری ونگ القدس بریگیڈ کے 38 سالہ کمانڈر خالد فرج بھی شہید ہوئے ہیں۔

رہنما کی شہادت کے بعد اسلامی جہاد نے اعلان کیا تھا کہ وہ اسرائیل سے اپنے رہنما کی شہادت کا بدلہ لیں گے، تنظیم کا کہنا تھا کہ ہم صہیونی وجود کو چکنا چور کر دیں گے، مجاہدین نے رہنما کی شہادت کے بعد اسرائیل پر راکٹوں کی بارش کر دی ہے، ادھر حماس نے بھی کہا ہے کہ ابو العطا کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، اسرائیل کو اس کے نتایج بھگتنا پڑیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے کی حیران کُن وجہ سامنے آ گئی11:42 AM, 12 Nov, 2019, اہم خبریں, کاروباری, لاہور: ملک بھر میں سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں مزید 3 فلسطینی شہید، یورپی یونین کا اظہار تشویشغزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں مزید 3 فلسطینی شہید، یورپی یونین کا اظہار تشویش Gaza IsraeliAirStrike PalestinianMartyred EU
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلامی تعاون تنظیم کی غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی سخت مذمتاسلامی تعاون تنظیم کی غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی سخت مذمت OrganizationOfIslamicCooperation Israel GazaUnderAttack OIC_OCI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ میں 37.54 پوائنٹس کی مندی، 36800 کی نفسیاتی حد گر گئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سرگودھا :ضلع میں ڈینگی کے مصدقہ مریضوں کی کل تعداد 174ہو گئیسرگودھا :ضلع میں ڈینگی کے مصدقہ مریضوں کی کل تعداد 174ہو گئی Sargodha Dengue Patients pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وادی کشمیر:ضلع گندربال میں ایک اورکشمیری کی جان لے لی گئیوادی کشمیر:ضلع گندربال میں ایک اورکشمیری کی جان لے لی گئی IndianArmyInKashmir OccupiedKashmir Kashmiris GanderbalDistrict PMOIndia KNSKashmir Kashmir_Reader UN hrw
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »