ملک بھر میں سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے کی حیران کُن وجہ سامنے آ گئی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں:

لاہور: ملک بھر میں سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا جس کے باعث اب سبزی بھی عوام کی قوت خرید سے باہر ہو گئی۔اسلام آباد کی مارکیٹوں میں بھی سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے ہیں جہاں ٹماٹر فی کلو 270 سے 300 روپے، آلو فی کلو 120 سے 150 روپے اور پیاز فی کلو 100 روپے میں فروخت کی جا رہی ہے۔دوسری جانب کراچی میں بھی شہری سبزیوں کی ہوشربا قیمتوں سے پریشان ہیں جہاں ٹماٹر 240 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہے ہیں جبکہ پیاز 80 روپے فی کلو اور آلو 50 روپے فی کلو فروخت ہو رہے...

روز مرّہ کھانے میں استعمال کی جانے والی سبزی ادرک اور لہسن کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کر رہی ہے جہاں ادرک اور لہسن 200 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔ کوئٹہ میں بھی ٹماٹر 160 سے 200 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے جب کہ پیاز 80 ، آلو 40 سے 50 روپے فی کلو، لہسن اور ادرک 400 روپے فی کلو، مٹر 200 روپے، شملہ مرچ 160 روپے اور بھنڈی 120 روپے میں فروخت کی جا رہی ہے۔

سبزی کی بڑھتی قیمتوں کو حوالے سے عوام کا کہنا ہے کہ مارکیٹ اور بازار میں سبزیوں کے ریٹس مختلف ہیں، عوام نے حکومت سے مطالبہ بھی کیا ہے سبزیوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو کنٹرول کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں جاڑے کا راج، شمالی علاتوں میں کڑاکے کی سردیملک بھر میں سردی جاڑے کا راج پھیل گیا ہے، بالائی علاقوں میں کڑاکے کی سردی پڑنے لگی ہے، استور میں درجہ حرارت منفی 5، ہنزہ منفی 4 اور اسکردو میں منفی 2 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ Now some one should ask u that is it a news?. U chennels hv bn weeping few days back that theres lot of heat in karachi. . Natural why weep
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں مہنگائی کی لہر,سبزیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیںملک بھر میں مہنگائی کی لہر,سبزیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں Pakistan Lahore VegetablesMarket RatesOnItsPeak Tomatoes Onions Potatoes GOPunjabPK CMPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں جشن عید میلادالنبیﷺ مذہبی جوش و جذبے سے منایا گیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺ مذہبی جوش وجذبے سے منائی گئیلاہور: (دنیا نیوز) شہر شہر، گلی گلی اور قریہ قریہ جلوس نکالے گئے۔ بڑوں کے ساتھ ساتھ بچے بھی شریک تھے۔ جگہ جگہ لنگر کا بھی اہتمام کیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک بھر میں جشن ولادتِ رسول ﷺ عقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیاملک بھر میں جشن ولادتِ رسول ﷺ عقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیا تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews EidMiladUnNabi عقیدت و احترام سے کس جگہ منایا گیا اس جگہ کا نام بھی بتا دیتے؟
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں مہنگائی کا طوفان، سبزیاں بھی عوام کی پہنچ سے دور ہوگئیںملک بھر میں مہنگائی کا طوفان، سبزیاں بھی عوام کی پہنچ سے دور ہوگئیں ویڈیو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »