ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺ مذہبی جوش وجذبے سے منائی گئی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) شہر شہر، گلی گلی اور قریہ قریہ جلوس نکالے گئے۔ بڑوں کے ساتھ ساتھ بچے بھی شریک تھے۔ جگہ جگہ لنگر کا بھی اہتمام کیا گیا۔

آقائے دو جہاں حضرت محمد مصطفی ﷺ کی ولادت باسعادت کا دن، ہر سو درودو سلام کی صدائیں، شہر شہر ریلیاں اور جلوس نکالے گئے۔

لاہور میں تنظیم مشائخ پاکستان اور لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب پریس کلب سے ریلی نکالی گئی۔ شہریوں نے اپنے اپنے انداز سے آقائے دو جہاں ﷺ سے عقیدت کا اظہار کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا فضل الرحمان بند گلی میں داخل ہوگئے؟مولانا فضل الرحمان کو معتدل مذہبی سیاستدان تصور کیا جاتا ہے اور ان کے قریبی ساتھی بھی اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ وہ کبھی بغیر سوچے سمجھے کسی بند گلی میں قدم نہیں رکھتے۔ وہ اپوزیشن سے خوش اور حکومت سے نالاں ہیں۔ جے یو آئی کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ وہ حکومت کو بند گلی میں لے جائیں گے۔ ازادی مارچ کو جن لوگوں نے کیش کرنا تھا وہ کیش کر گے بند گلی سے کام آگے نکل گیا ہے اب یہ ایک دلدل بن گئی ہے آگے جاو یا پیچھے پھنسنا لازم ٹہرا ہے اب Total failed stupid march or what ever it is
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جشن عید میلاد النبی کی تیاریاں عروج پرشہر رنگ و نور میں ڈوبا ہوا جبکہ ہر سو درود و سلام کی صدائیں بلند ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں جشن ولادتِ رسول ﷺ عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جارہا ہے،شہر شہر جلوس، محافل میلاد میں درود و سلام کی صدائیںملک بھر میں جشن ولادتِ رسول ﷺ عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جارہا ہے،شہر شہر جلوس، محافل میلاد میں درود و سلام کی صدائیں RabiulAwwal EidMiladunNabiMubarak ﷺ♥️ فداک ابی و امی یارسول اللہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں عید میلاد النبی ﷺ کے اجتماعات پر پابندیسرینگر: (دنیا نیوز) بھارت کی غاصب حکومت نے ایک اور ظلم کی انتہا کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں عید میلاد النبی ﷺ کے اجتماعات پر پابندی لگا دی ہے۔ Keep it up Mr Niazi. Niazi Bajwa Singh ko shrm nhi ani 😠
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک بھر میں جشن عید میلادالنبیﷺ مذہبی جوش و جذبے سے منایا گیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

خاتم الانبیاکایوم ولادت باسعادت،شہرشہردرودسلام کی صدائیںخاتم الانبیاکایوم ولادت باسعادت،شہرشہردرودسلام کی صدائیں ملک بھر میں عید میلاد البنی مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »