سٹاک مارکیٹ میں 37.54 پوائنٹس کی مندی، 36800 کی نفسیاتی حد گر گئی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: مسلسل 8 سیشنز میں تیزی کے بعد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے دوسرے روز معمولی مندی دیکھی گئی، حصص مارکیٹ کا 100 انڈیکس 37.

54 پوائنٹس گر گیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں گزشتہ 8 مسلسل سیشنز میں زبردست دیکھی جا رہی تھی، اس دوران قوی امکان ظاہر کیا جا رہا تھا کہ رواں ہفتے بھی یہ تیزی برقرار رہے گی تاہم آج کاروباری دوسرے روز ملک بھر میں غیر یقینی سیاسی حالات کے باعث مندی ریکارڈ کی گئی ۔ یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے کے پہلے کاروباری روز 899 ، دوسرے روز 80، تیسرے روز 295.02 پوائنٹس، چوتھے روز 105.19 پوائنٹس ، پانچویں روز 219٫64 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی تھی۔ اسی کا تسلسل رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز بھی دیکھنے میں آیا جب 100 انڈیکس 824.94 پوائنٹس بڑھ گیا۔

آج کاروبار کے دوران مندی کے باعث 36800 کی نفسیاتی حد بھی گر گئی، پورے کاروباری روز کاروبار میں -0.1 فیصد گراوٹ دیکھی گئی، ایک موقع پر انڈیکس 36672.22 پوائنٹس کی سطح پر دیکھا گیا تھا تاہم انویسٹرز کی دلچسپی کے باعث تیزی دیکھنے میں آئی اور کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 37.54 گراوٹ کے بعد 36765.56 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس میں 305 پوائنٹس کا اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر پھر مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں 525 پوائنٹس کا اضافہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک بھر میں سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے کی حیران کُن وجہ سامنے آ گئی11:42 AM, 12 Nov, 2019, اہم خبریں, کاروباری, لاہور: ملک بھر میں سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ: تیزی برقرار، انڈیکس 824.94 پوائنٹس بڑھ گیا، 9 نفسیاتی حدیں بحالماشاء اللہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی بھکر میں تھل یونیورسٹی کے قیام کی اصولی منظوریلاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بھکر میں تھل یونیورسٹی کے قیام کی اصولی منظوری دے دی۔ محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب کی سمری منظور کر لی گئی ہے۔ پنجاب حکومت نے ایک برس میں صوبے میں آٹھ یونیورسٹیاں اورپانچ انسٹی ٹیوٹس قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بی ایڈ تین سال کے بعد مکمل کرنے والے ایجوکیٹرز کے کنٹریکٹ کینسل کرنا ایجوکیٹرزکی جوانی پانچ سال لوٹ کر نوکری سے نکال دینا ،پنجاب حکومت کا کیسا انصاف 16 سال دن رات مغز کھپانےایم اےایم فل کرنے اور لاکھوں پیسے خرچ کرنے کا کوئی فائدہ نہیں صرف ایک سالہ بی ایڈ کریں اور ٹیچر بھرتی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سنگاپور میں ایک شخص کی ٹانگ خودکار برقی سیڑھیوں میں پھنس گئی - ایکسپریس اردوخودکار برقی سیڑھیوں میں پھنس کر ٹانگ کی ہڈی دو حصوں میں ٹوٹ گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »