نوازشریف سےمتعلق حتمی فیصلہ عدالت نے کرنا ہے، فوادچودھری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نوازشریف سےمتعلق حتمی فیصلہ عدالت نے کرنا ہے، فوادچودھری تفصيلات جانئے: DailyJang

وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ نوازشریف سے متعلق حتمی فیصلہ عدالت نے کرنا ہے، جو عدالت فیصلہ کرے گی اس پرعمل درآمد کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ عدالت نے جرمانہ لگایا ہے، اس کی وصولی نہیں ہوئی، جرمانہ وصول کیے بغیر انہیں جانے نہیں دے سکتے، نواز شریف کو جانے دیا تو کہا جائے گا کہ آپ نے انہیں بھگایا تھا، میں نے فیصلہ کرنا ہے تو نواز شریف میری شرائط پر جائیں گے۔ ن لیگی رہنما نے کہا کہ بیانیے کی نہیں اصول کی بات ہے کہ قانون اجازت نہیں دیتا تو آپ کس طرح شرائط لگا سکتے ہیں۔

فوادی چودھری نے مزید کہا کہ جب سیات میں کوئی تگڑا ہوتا ہے تو سب ساتھ ہوتے ہیں، عمران خان کو کسی کے سامنے جھکنے کی ضرورت ہی نہیں ہے، سیاست میں عمران خان کمزور نہیں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہورہائیکورٹ نے درخواست قابل سماعت ہونے سےمتعلق فیصلہ محفوظ کرلیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کا وہ رکن اسمبلی جس نے اپنی تمام جائیداد نوازشریف کے نام کردیلاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے مرزا محمد جاوید نے اپنی تمام جائیداد نوازشریف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-نوازشریف کو عدالتوں نے...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مرتا ہے تومرجائےکس سرکاری عہدیدار نے عدالتی عہدیدار کو نوازشریف کے بارے ...'مرتا ہے تومرجائے'کس سرکاری عہدیدار نے عدالتی عہدیدار کو نوازشریف کے بارے میں یہ بات کہی ؟ لیگی رہنما نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کو لینے کیلئے ایئرایمبولینس کب پاکستان آئے گی؟ شہبازشریف نے دوٹوک اعلان کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبیعت خراب ہے اور انہیں بیرون ملک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کوبیرون ملک جانے دیا جائے یا نہیں؟وزیراعظم نے اہم قدم اٹھا لیااسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »