Roznama Dunya News: پاکستان:-نوازشریف کو عدالتوں نے...

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نوازشریف کو عدالتوں نے ریلیف دیا، بیرون ملک گئے تو واپس ضرور آئیں گے: خواجہ آصف مکمل تفصیل جانیے:

نوازشریف کو عدالتوں نے ریلیف دیا، بیرون ملک گئے تو واپس ضرور آئیں گے: خواجہ آصف

اسلام آباد: خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نوازشریف زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہے ہیں، نوازشریف کی جان کو شطرنج کا مہرہ نہ بنائیں۔ وہ باہر نہیں جانا چاہتے، آج بھی کہتا ہوں نوازشریف بیرون ملک گئے تو واپس ضرور آئیں گے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ن لیگی رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نوازشریف کا راستہ اگر روکا تو آپ یہاں بھی جواب دیں گے اور آگے بھی جواب دینا پڑے گا۔

انہوں نے کہا کہ نوازشریف کو عدالتوں نے ریلیف دیا۔ وہ بیرون ملک نہیں جانا چاہتے، والدہ اور فیملی کے دباو پر باہر علاج کروانے پر رضا مندی ظاہر کی۔ ڈاکٹرز نے انہیں کہا کہ جتنا علاج یہاں کر سکتے تھے کر دیا، ہمارے پاس ٹیکنالوجی موجود نہیں، ہیوسٹن کے ہسپتال میں جا کر علاج کروائیں جہاں ایک چھت تلے سب سہولیات میسر ہوں گی۔

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ نوازشریف کا سب کچھ پاکستان میں ہے،سیاستدان کی سب سے بڑی جائیداد اس کی سیاست ہوتی ہے، موجودہ حکمرانوں میں بدلےکی آگ بھڑک رہی ہے، قانون سازی کا جو مذاق اڑایا گیا چند روز قبل سب نے دیکھ لیا، فروغ نسیم کےبیانات مشرف اور نوازشریف کیلئے مختلف ہیں۔ واشنگٹن میں کہا گیا کہ میں ان سے اے سی، فریج واپس لے لوں گا، وزارت عظمیٰ کا عہدہ رکھنے والے کو ایسی باتیں زیب نہیں دیتیں، بڑے عہدے پر بڑی باتیں کی جاتی ہیں، چھوٹی نہیں، آپ کو نوازشریف کے ضامن کی ضرورت ہے تو ہم یہاں ضامن بیٹھے ہیں۔...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: پاکستان:-نواز کا نام ای سی ایل سے...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-'ن لیگ نواز شریف کی صحت...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-عدالت میں مچلکے جمع،...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-نواز شریف کے باہر جانے...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-ہرمعاشی سرگرمی کیلئے...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-مولانا کا پلان (بی)...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »