Roznama Dunya News: پاکستان:-نواز شریف کے باہر جانے...

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شریف خاندان سکیورٹی بانڈز نہ دینے کے فیصلے پر ڈٹ گیا، کمیٹی کے بائیکاٹ کا فیصلہ مکمل تفصیل جانیے:

لاہور: نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر شریف خاندان ضمانتی بانڈ نہ دینے کے فیصلے پر ڈٹ گیا، کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے بائیکاٹ کا فیصلہ کر لیا۔

ن لیگ ذرائع کے مطابق شریف خاندان کے نمائندے آج کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں شریک نہیں ہونگے، شریف خاندان اپنا موقف کمیٹی کو پیش کر چکا ہے، کمیٹی میں پیش ہو کر ایک ہی موقف بار بار دھرانے کا فائدہ نہیں ، کمیٹی نے جو فیصلہ کرنا ہے ہمارے پہلے کے موقف پر کر لیں۔ شہباز شریف کے نمائندے عطا تارڑ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی ضمانت پر دو عدالتوں میں ضمانتی مچلکے جمع کرا چکے ہیں جس کے بعد زر ضمانت کی ضرورت نہیں۔ نون لیگ کے مطابق عدالتی فیصلے کے بعد شرائط رکھنا غلط ہے، حکومت نے حد سے تجاوز کیا۔

یاد رہے ذیلی کمیٹی کی جانب سے سابق وزیراعظم کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے سیکیورٹی بانڈز کی شرط رکھی گئی ہے۔ کیس کی مالیت کے برابر رقم یا پراپرٹی جمع کرانے کے مطالبے پر ڈیڈلاک پیدا ہوا، مسلم لیگ نون نے مطالبے کو ماننے سے انکار کر دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Dunya Kamran Khan Kay Sath current affairs talk show on Dunya News | Dunya NewsDunya Kamran Khan Kay Sath is a television current affairs talk show on Dunya News. It is one of the most watched and influential current affairs shows on Pakistan's Dunya News TV channel.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-آصف زرداری کی علاج...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-جعلی اکاؤنٹس کیس میں...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-سابق وزیراعظم نواز شریف...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-نواز کا نام ای سی ایل سے...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-'ن لیگ نواز شریف کی صحت...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »