امریکا: ہارورڈ یونیورسٹی میں طالبعلموں کا اسرائیلی سفیر کا بائیکاٹ

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہارورڈ یونیورسٹی کے طالبعلموںنےاسرائیلی سفیر کیساتھ کیا کِیا؟ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates HarvardUniversity

امریکا میں اعلی ترین شمار کی جانیوالی ہارورڈ یونیورسٹی میں اسرائیلی سفیر کو سبکی کا سامنا کرنا پڑا ہے اور طالبعلموں کی جانب سے ہاورڈ یونیورسٹی میں لیکچر کے دوران ان کا بائیکاٹ کیا گیا ہے۔

ان کو ہارورڈ میں فلسطین پر اسرائیل کے قبضے کی قانونی حکمت عملی کے عنوان پر لیکچر دینے کیلئے مدعو کیا گیا تھا۔ جب اسرائیلی سفیر دانی دایان کو ڈائس پر بلایا گیا تو طالبعلم کھڑے ہوگئے اور انہوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھالیے اور پھر انہوں نے قطار بناکر کلاس روم سے باہر جانا شروع کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اردوان کا ترکی میں بغاوت کرنیوالوں کے خلاف امریکا سے کارروائی کا مطالبہاستنبول(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے ترکی میں بغاوت کرنے والے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا شام میں سیکڑوں فوجی مستقل تعینات رکھنے کا اعلانامریکا کا شام میں سیکڑوں فوجی مستقل تعینات رکھنے کا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کے ’’بھٹو‘‘ بننے کا دھڑ کا اور فضل الرحمان کا پلان بینواز شریف کے ’’بھٹو‘‘ بننے کا دھڑ کا اور فضل الرحمان کا پلان بی غیر جذباتی انداز میں ان کے سوال پر غور کریں تو اقرار کرنا ہوگا کہ بھٹو کی پھانسی سے ’’کوئی قیامت‘‘نہیں آئی تھی۔ یہ سانحہ 4اپریل 1979کو ہوا تھا, javeednusrat
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ای سی ایل کا معاملہ، مسلم لیگ ن کا حکومتی اقدامات کی بھرپور مزاحمت کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) حکومت کو ضمانتی بانڈز نہ دینے پر تمام رہنماؤں کا اتفاق، پارٹی رہنماؤں کو بتایا گیا کہ نواز شریف کی حالت بدستور تشویشناک ہے، نام ای سی ایل سے نکلتے ہی روانگی ہوگی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آفتاب صدیقی کا سگ گزیدگی کا شکار بچے کی مدد کا اعلانکراچی: پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے آفتاب صدیقی نے سگ گزیدگی کا شکار بچے حسنین بگھیو کے علاج معالجے کا خرچہ اٹھانے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہبازشریف کا آج پریس کانفرنس کا اعلانشہبازشریف کا آج پریس کانفرنس کا اعلان مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »