ہاروی وائنسٹن ریپ اور جنسی حملے کے کیسز میں مجرم قرار - Entertainment - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنوری میں مقدمے کی سماعت شروع ہوئی اور اب فیصلہ سامنے آگیا

ہولی وڈ کے متنازع پروڈیوسر ہاروی وائنسٹن کو می ٹو تحریک کے تاریخ ساز فیصلے میں مجرم قرار دے دیا گیا ہے۔کئی ہفتوں کی سماعت کے دوران کئی خواتین نے اپنے بیانات میں پروڈیوسر کی جانب سے ریپ، زبردستی جنسی استحصال اور دیگر متعدد باتوں کا ذکر کیا تھا۔

ہولی وڈ پروڈیوسر کو جیسیکا من کے کیس میں تھرڈ ڈگری ریپ اور مریم ہیلی کے کیسز میں فرسٹ ڈگری جنسی حملے کا مرتکب قرار دیا گیا۔تین مزید خواتین نے بھی حملے کے بارے میں بتایا تھا اور ان کے بیانات پراسیکیوٹرز نے پروڈیوسر کے رویوں کے اظہار کے لیے شامل کیے تھے۔ جیوری کے سامنے ہولی وڈ کی مشہور اداکارہ و ماڈل ڈان ڈننگ، ماڈل ترالے وولف، ماڈل و اداکارہ مریم ہیلی، اداکارہ اینابیلا شیورہ، اداکارہ و ماڈل لورین ینگ اور میک اپ آرٹسٹ، ہیئر ڈریسر و اداکارہ جیسیکا من پیش ہوئیں۔

مریم ہیلی نے جیوری کو بتایا کہ مذکورہ واقعے کے بعد وہ ایک بار پھر ہاروی وائنسٹن سے ان کی دعوت پر نیویارک کے ایک نجی ہوٹل میں ملیں جہاں ان کا ’ریپ‘ کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بالاکوٹ فضائی حملہ: وہ سوال جن کے جواب نہیں مل سکےپلوامہ حملے کے بعد سے انڈیا اور پاکستان دعوؤں اور جوابی دعوؤں میں مشغول ہیں تاہم ایسے بہت سے بنیادی اہم سوالات ہیں جن کے جوابات فریقین نہیں دے رہے۔ سلے س کو لکھا کس نے ہیں —-جس نے جاہلوں کی طرح حقائق گڈ مڈ کر دئیے پاکستان نے تو سارے جواب دئیے اور خوب دئیے ۔ بی جی سی گدھے گھوڑے سب کو ایک ہی لاٹھی سے کیوں ہانکتا ہے۔ Do you want more proof? MF
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسرائیل کا غزہ اور شام میں فضائی حملے کا دعویٰاسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی اور شام میں فلسطینی جنگجو گروپ ’اسلامک جہاد‘ کے خلاف کی جانے والی فضائی کارروائی میں چار افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ Jews 😠 can never succeed with satanism propaganda, its promise of God
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان میں بھی کورونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیقافغانستان میں بھی کورونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق Afghanistan CoronaVirus InfectiousDisease FirstCaseReported SpreadRapidly ARG_AFG MoDAfghanistan moiafghanistan ashrafghani
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب، خیبرپختونخوا میں ویکسین سے اخذ شدہ پولیو وائرس کے 6 کیسز رپورٹ - Pakistan - Dawn NewsPolio likhte hoowe mout aaa rahhi thee.............tum baghairat media hee logon main afwahain phila kar dar aor khauf aor mulk main sarsemgee philate ho کيا بکواس ہۓ ؟ سيدھے لکھو کہ پوليو کی بات ہورہی ہۓ۔ موت پڑتی ہۓ صحيح لکھتے ہوۓ سنسنی کے بغير؟
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پنجابِ خیبرپختونخوا میں ویکسین سے اخذ شدہ پولیو وائرس کے 6 کیسز رپورٹ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پنجابِ خیبرپختونخوا میں ویکسین سے اخذ شدہ پولیو وائرس کے 6 کیسز رپورٹ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »