پنجابِ خیبرپختونخوا میں ویکسین سے اخذ شدہ پولیو وائرس کے 6 کیسز رپورٹ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

2016 میں پوری دنیا سے پولیو وائرس کی یہ قسم ختم ہوجانے کا اعلان کیا گیا تھا، رپورٹ Polio Polio_Virus Health DawnNews مزید پڑھیں:

اسلام آباد: پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں ویکسین سے اخذ شدہ پولیو وائرس کے 6 کیسز سامنے آگئے۔کے مطابق 2016 میں پولیو وائرس کی اس قسم کے پوری دنیا سے ختم ہونے کا اعلان کیا گیا تھا، ماہرین کے مطابق یہ جاننا تقریباً نا ممکن ہے کہ وائرس کہاں سے لیک ہو کر پھیلا لیکن یہ اب 20 ممالک تک پھیل چکا ہے اور اپنی تبدیلی کی صلاحیت کے باعث دنیا کے لیے خطرہ ہے۔

تاہم نیشل منیجر آف ایمرجنسی آپریشن سینٹر فار پولیو ڈاکٹر رانا صفدر نے کہا کہ یہ وائرس بچوں کو مفلوج کرسکتا ہے لیکن یہ وائلڈ پولیو وائرس کی طرح شدید نہیں، انہوں نے دعویٰ کیا کہ یہ وائرس پاکستان میں جلد قابو کرلیا جائے گا۔واضح رہے کہ پولیو وائرس کی 3 اقسام ہیں جنہیں ٹائپ ون، ٹائپ ٹو اور ٹائپ تھری کہا جاتا ہے۔

کچھ دہائیوں قبل تک ’ٹرائیویلنٹ‘ نامی ویکسین ان تینوں وائرس کی روک تھام کے لیے استعمال ہوتی تھی لیکن 2016 میں ٹائپ ٹو وائرس کے خاتمے کے بعد ’بیویلینٹ‘ نامی دوسری ویکسین متعارف کروائی گئی تھی جس میں صرف ٹائپ ون اور تھری وائرس ہوتے ہیں۔نیشنل انسٹیٹوٹ آف ہیلتھ کے ایک عہدیدار کا کہنا تھا کہ سال 2020 میں ٹائپ ٹو وائرس کے تمام کیسز ایک سو ڈھائی سال کے بچوں میں رپورٹ ہوئے اس کا مطلب یہ تمام بچے اس وقت پیدا ہوئے جب ٹائپ ٹو وائرس کی ویکسین کا استعمال متروک ہوچکا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین :جیلوں میں بھی کورونا وائرس ،234نئے کیسز سامنے آگئے ‘غلفت پر اعلیٰ حکام برطرفچین :جیلوں میں بھی کورونا وائرس ،234نئے کیسز سامنے آگئے ‘غلفت پر اعلیٰ حکام برطرف China CoronaVirus Prison CoronaCases Reported InfectiousDiseases MFA_China ChinaDaily
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا: بلوچستان کے ایران سے متصل اضلاع میں ’طبی ایمرجنسی‘ نافذایران میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کے بعد پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ایران سے متصل اضلاع میں ’طبی ایمرجنسی‘ نافذ کر دی گئی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چین میں کورونا وائرس سے2442 افراد ہلاکچین میں کورونا وائرس سے2442 افراد ہلاک China CoronavirusOutbreak CoronaVirus Patients Victims VirusSpreadRapidly XHNews ChinaDaily
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے مواقع کم ہورہے ہیں، ڈبلیو ایچ او - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چین میں جان لیوا کرونا وائرس کےحملے جاری ،مزید 109 افراد ہلاکتفصیلات کےمطابق چین میں جان لیوا کرونا وائرس کے 397 نئے کیسز سامنے آئے ہیں ۔ چینی حکام کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایران میں کرونا وائرس سے ہلاکتیں: وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بلوچستان میں ٹیلیفونک رابطہکوئٹہ: (دنیا نیوز) چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس کے بعد ایران میں ہونے والی ہلاکتوں کے بعد وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »