گیند ہیلمٹ پر لگنے کی وجہ سے سرفراز احمد کولمبو ٹیسٹ سے باہر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کنکشن قانون کے تحت محمد رضوان کو سرفراز احمد کی جگہ فائنل الیون میں شامل کرلیا گیا ہے۔ DailyJang

پاکستان کرکٹ بورڈ کا میڈیکل پینل سرفراز احمد کی انجری کا جائزہ لے رہا ہے۔

کولمبو ٹیسٹ کے تیسرے روز سری لنکن بولر اسیتھا فرنینڈو کی گیند سرفراز احمد کے ہیلمٹ پر لگی جس کی وجہ سے وہ بیٹنگ جاری نہ رکھ سکے اور ریٹائرڈ ہوگئے۔ انہوں نے 22 گیندوں پر 14 رنز بنائے تھے۔ سرفراز احمد کی انجری کے پیشِ نظر ٹیم منیجمنٹ نے میچ ریفری ڈیوڈ بون سے کنکشن قانون کے تحت سرفراز احمد کی جگہ محمد رضوان کو فائنل الیون میں شامل کرنے کی درخواست کی جو منظور کرلی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کولمبو ٹیسٹ؛ سرفراز احمد ہیلمٹ پر گیند لگنے باعث ’’ریٹائرڈ ہرٹ‘‘ ہوگئے - ایکسپریس اردوکولمبو ٹیسٹ؛ سرفراز احمد ہیلمٹ پر گیند لگنے باعث ’’ریٹائرڈ ہرٹ‘‘ ہوگئے SarfarazAhmed PAKvsSL ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کولمبو ٹیسٹ: بارش کی وجہ سے کھیل روک دیا گیاپاکستان اور سری لنکا کے درمیان کولمبو میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بارش شروع ہو گئی ہے، جس کی وجہ سے کھیل کو روک دیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کولمبو ٹیسٹ:پاکستانی شاہینوں نے سری لنکن ٹیم کو پہلے ہی دن 166رنز پر آل آوٹ کردیا۔کولمبو ٹیسٹ:پاکستانی شاہینوں نے سری لنکن ٹیم کو پہلے ہی دن 166رنز پر آل آوٹ کردیا۔ ColomboTest Pakistan SriLanka PAKvSL SLvPAK 2ndTest TestCricket AllOut FirstInning ICC OfficialSLC TheRealPCB ICC iNaseemShah
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شمالی افریقا میں گرمی سے الجزائر کے جنگلات میں آتشزدگی، 34 افراد ہلاکجنگلات میں مختلف مقامات پر آگ لگنے سے متاثرہ علاقوں سے 1500 سے زائد افراد کا انخلا کیا جا چکا ہے: حکام
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کولمبو ٹیسٹ میں بارش کی انٹری سے قبل پاکستان کو برتری مل گئیکولمبو ٹیسٹ میں دوسرے دن کا آغاز، بابر اور اسد کی عمدہ بیٹنگ جاری arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کولمبو ٹیسٹ میں بارش کی انٹری سے قبل پاکستان کو برتری مل گئیکولمبو ٹیسٹ میں بارش کی انٹری سے قبل پاکستان کو برتری مل گئی arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »