فوج، پولیس، ایجنسیاں ہیں، پھر دہشتگردی ختم کیوں نہیں ہوتی؟ سینیٹر مشتاق احمد

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قبائلی علاقوں میں بھتہ خوری اور دہشت گردی عروج پر پہنچ چکی ہے، قبائلی اضلاع کے عوام کو امن دیں وہ مزید خون نہیں دیکھنا چاہتے۔ DailyJang

اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیرِ صدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس مقررہ وقت سے 1 گھنٹہ 22 منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا۔

سیما حیدر اور انجو کا معاملہ مشترکہ ایوان میں بھی پہنچ گیا، سینیٹر دنیش کمار کا کہنا ہے کہ سیما حیدر پاکستان سے بھارت گئی مگر دھمکیاں ہمیں مل رہی ہیں۔ اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے سینیٹر مشتاق احمد نے کہا کہ قبائلی علاقے میں خودکش حملہ ہوا، ایک اے ایس آئی شہید ہوا۔ ان کا کہنا ہے کہ قبائلی علاقوں میں بھتہ خوری اور دہشت گردی عروج پر پہنچ چکی ہے، قبائلی اضلاع کے عوام کو امن دیں وہ مزید خون نہیں دیکھنا چاہتے۔

سینیٹر مشتاق نے یہ بھی کہا کہ قبائلی عوام امن کے لیے احتجاج کر رہے ہیں، اسپیکر اس معاملے پر رولنگ دیں۔اس موقع پر اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ معزز رکن کی تشویش بجا ہے، میں امید کرتا ہوں کہ دہشت گردی کو روکنے کے لیے ہر سطح پر اقدام کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انسداد نشہ آور اشیاء ترمیمی بل منظور، سزائے موت ختم - ایکسپریس اردومنشیات فروشی پر سزائے موت ختم، پارلیمنٹ نے بل منظور کرلیا ExpressNews pmln ppp pdm PTI
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ترے وعدے پر جئے ہم تو یہ جان جھوٹ جانا - ایکسپریس اردوپاکستان کے غریب طبقے کے لیے آگے بڑھنے کے مواقع ختم کر دیے گئے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں نالے میں تین سالہ بچہ گرکر جاں بحق - ایکسپریس اردووالدین نے مقدمے کیلئے تاحال پولیس سے رابطہ نہیں کیا ہے ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کی دونوں بہنوں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی روک دی گئیانسداد دہشتگردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف پولیس کی درخواست پر سماعت کی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد: جج کی گھریلو ملازمہ پر بدترین تشددڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) سرگودھا کا کہنا ہے کہ بچی کے سر پر چوٹوں کے 15 نشانات ہیں اور زخموں میں کیڑے پڑ چکے ہیں۔ تفصیلات: DailyJang islamabad
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر دفاع نے کچے کے ڈاکوؤں سے مقابلے کیلئے عوام کو مسلح کرنے کی تجویز دیدیچھ ماہ کے پولیس آپریشن کے باوجود ڈاکوؤں کی سرگرمیاں جاری ہیں، ڈاکو لڑکیوں سے لوگوں کو ٹیلی فون کروا کے اغوا کر رہے ہیں: خواجہ آصف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »