انسداد نشہ آور اشیاء ترمیمی بل منظور، سزائے موت ختم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

منشیات فروشی پر سزائے موت ختم، پارلیمنٹ نے بل منظور کرلیا ExpressNews pmln ppp pdm PTI

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس نے انسداد نشہ آور اشیاء ترمیمی بل 2023 منظور کرلیا جس کے تحت نشہ آور مواد کے مقدمات میں سزائے موت ختم کردی گئی۔وزیر پارلیمانی امور مرتضی جاوید عباسی نے انسداد نشہ آور اشیاء ترمیمی بل 2023 پیش کیا جسے مشترکہ اجلاس نے منظور کرلیا۔

۔ انہوں نے کہا کہ آپ نے نشہ آور اشیا پر سزائے موت ختم کردی ہے، کیا آپ ڈرگ اسمگلرز کو سپورٹ کرنا چاہتے ہیں۔ سینیٹر مشتاق احمد خان کا کہنا تھا کہ کیا آپ کی 90 لاکھ نوجوان آبادی منشیات استعمال نہیں کررہی، کیا آج تک کسی کو منشیات پر سزائے موت دی گئی ؟، کیا ابھی بھی آپ کی آنکھیں نہیں کھلیں کہ بہاولپور یونیورسٹی میں منشیات استعمال کرکے بچیوں کے ساتھ کیا کیا گیا۔

وزیر قانون اعظم تارڑ نے جواب دیا کہ یہ درست ہے کہ آج تک پاکستان میں کسی کو منشیات میں سزائے موت نہیں ہوئی مگر سزا کا یقینی ہونا ضروری ہے سزا کا زیادہ ہونا ضروری نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل میں شدید مظاہروں کے باوجود متنازع عدالتی اصلاحات کا بل منظورتل ابیب: (ویب ڈیسک) اسرائیل کی پارلیمنٹ نے شدید مظاہروں اور مخالفت کے باوجود سپریم کورٹ کے اختیارات کو محدود کرنے کا متنازع عدالتی اصلاحات کا ترمیمی بل منظور کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستانی نژاد برطانوی رکن اسمبلی نے ملازمین کی بہبود کیلیے بل منظور کرالیا - ایکسپریس اردوپاکستانی نژاد برطانوی رکن اسمبلی نے ملازمین کیلیے بل منظور کرالیا Expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شدید مظاہروں اور مخالفت کے باوجود اسرائیل میں متنازع عدالتی اصلاحات کا بل منظورمتنازع عدالتی اصلاحات کے ترمیمی بل کی منظوری سے سپریم کورٹ کے چند اختیارات کو محدود کر دیا گیا ہے: عرب میڈیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ای سی سی اجلاس، ممبران اسمبلی کی ترقیاتی اسکیموں کیلیے 51 ارب منظور - ایکسپریس اردوای سی سی اجلاس، ممبران اسمبلی کی ترقیاتی اسکیموں کیلیے 51 ارب منظور - ExpressNews ECC MNA development fund Billions
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سوئیڈن سے سفیرکو واپس نہ بلایا تو ہر جمعہ کو احتجاج ہوگا، مولانا فضل الرحمان - ایکسپریس اردومولانا فضل الرحمان کا حکومت سے سوئیڈن میں تعینات سفیر کو واپس بلانے کا مطالبہ jui
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیا آج تک کسی کو منشیات پر سزائے موت دی گئی؟کیا آج تک کسی کو منشیات پر سزائے موت دی گئی؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »