قرآن کی بیحرمتی کرنے والے ملعون کوعیسائی مالک نے ریسٹورینٹ سے باہر نکال دیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قرآن کی بے حرمتی کرنے والے ملعون کو عیسائی مالک نے ریسٹورنٹ سے باہر نکال دیا ExpressNews swedan

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے ملعون سیلوان مومیکا کی آخرت تو برباد ہوئی سو ہوئی، دنیا میں بھی بدنامی اور بے عزتی مقدر بن گئی۔

سویڈن میں دو بار قرآن پاک کو جلانے کی ناپاک جسارت کرنے والے سیلوان مومیکا کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ریسٹورینٹ کا مالک ملعون کو باہر نکال رہا ہے۔ ریسٹورینٹ کا مالک مسلمان نہیں بلکہ ایک عیسائی ہے لیکن وہ ملعون سیلوان مومیکا کو الہامی کتاب کی بے حرمتی کرنے پر اپنے ریسٹورینٹ میں جگہ دینے کو تیار نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

او آئی سی نے سویڈن کی خصوصی ایلچی کی حیثیت معطل کردیقرآن پاک کی بے حرمتی کے ہونے والے مسلسل واقعات کے بعد اسلامی ممالک کی تنظیم ’’او آئی سی‘‘ نے سویڈن کی خصوصی ایلچی کی حیثیت معطل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قرآن کی بیحرمتی؛ او آئی سی نے سویڈن کی خصوصی ایلچی کی حیثیت معطل کردی - ایکسپریس اردوقرآن کی بے حرمتی؛ او آئی سی نے سویڈن کی خصوصی ایلچی کی حیثیت معطل کردی ExpressNews oic swedan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈنمارک میں قرآن پاک کی بیحرمتی کا ایک اور افسوسناک واقعہدو افرد نے عراقی سفارت خانے کے سامنے قرآن پاک کی بےحرمتی کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈنمارک میں بھی قرآن پاک جلانے کی ناپاک جسارت - ایکسپریس اردوقرآن کو جلانا شرمناک اور اشتعال انگیز عمل ہے لیکن یہ کوئی جرم نہیں ہے، وزیر خارجہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کا سیکرٹری جنرل او آئی سی سے رابطہ، قرآن کی بیحرمتی کے واقعات کی مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے معاملے پر او آئی سی کے جنرل سیکرٹری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گلگت میں سیاحوں کی گاڑی دریا میں جاگری، ایک خاندان کے 6 افراد بہہ گئے - ایکسپریس اردوریسکیو رضاکاروں نے ایک شخص کی لاش کو نکال لیا ہے جس کی شناخت محمد تیمور کے نام سے ہوئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »