شمالی افریقا میں گرمی سے الجزائر کے جنگلات میں آتشزدگی، 34 افراد ہلاک

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنگلات میں مختلف مقامات پر آگ لگنے سے متاثرہ علاقوں سے 1500 سے زائد افراد کا انخلا کیا جا چکا ہے: حکام

شمالی افریقا میں جاری گرمی کی شدید لہر کے باعث الجزائر کے جنگلات میں بڑے پیمانے پر لگنے والی آگ کے نتیجے میں 10 فوجیوں سمیت 34 افراد ہلاک ہو گئے۔

الجزائر کی وزارت داخلہ کے مطابق جنگلات میں مختلف مقامات پر آگ لگنے سے متاثرہ علاقوں سے 1500 سے زائد افراد کا انخلا کیا جا چکا ہے جبکہ 7000 سے زائد فائر فائٹرز آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ حکام کے مطابق جنگلات میں آتشزدگی کے باعث اموات کی تعداد 34 ہو گئی ہے جبکہ درجنوں افراد جھلس کر زخمی بھی ہوئے ہیں۔خیال رہے کہ شمالی افریقی ممالک میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے اور مختلف ممالک میں درجہ حرارت 49 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔

اس کے علاوہ امریکا، جاپان اور یورپ کے کئی ممالک میں بھی گرمی کی شدید لہر نے عوام کو پریشان کر رکھا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یورپ و امریکا میں شدید گرمی، یونان کے جنگلات میں آگ لگ گئییورپ اور امریکا میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے، یونان کےجزیرے روڈس کے جنگلات میں آگ لگ گئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملائیشیا: کشتی ڈوبنے سے 15 افراد ہلاک 6 کو ریسکیو کر لیا گیاانڈونیشیا میں کشتی ڈوبنے سے 15 افراد ہلاک، 6 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا جبکہ 19 لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

واہگہ بارڈر پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھالاہور : واہگہ بارڈر پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا ، سخت گرمی کےموسم میں بھی 10,000 سےزائد لوگ پریڈ وینیو میں موجود تھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الزائمر مرض کیسے دریافت ہوا؟ ایک ڈاکٹر اور مریضہ کی ملاقات جس نے طب کی دنیا میں انقلاب برپا کیا - BBC News اردوڈاکٹر الزائیمر نے آگسٹے کے دماغ میں جو سب سے اہم چیز دیکھی وہ یہ تھی کہ ان کا سیریبرل کارٹیکس عام افراد کے مقابلے میں سکڑ چکا تھا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں 48 گھنٹوں میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے نو افراد ہلاک - BBC Urduپاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے کے مطابق صوبہ میں گذشتہ 48 گھنٹوں میں تیز بارش اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث نو افراد ہلاک جبکہ سات زخمی ہوئے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سوات: گھر پر پہاڑی تودہ گرنے سے 2 افراد جاں بحقسوات میں بحرین کے علاقے مدین میں گھر پر پہاڑی تودہ گرنے سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »