پولیس کا ادارہ جتنا فعال ہوگا اتنا ہی جان و مال کی حفاظت ممکن ہوگی، راناثنااللہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس کا ادارہ جتنا فعال ہوگا اتنا ہی جان و مال کی حفاظت ممکن ہوگی، راناثنااللہ ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ راناثنااللہ نے کہا ہے کہ پولیس کا ادارہ جتنا فعال ہوگا اتنا ہی جان و مال کی حفاظت ممکن ہوگی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ راناثنااللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جان اور مال کی حفاظت سے ہی ریاست کے تصور نے جنم لیا، کسی بھی ریاست کی بنیادی ذمہ داری اسکے شہریوں کی مال و جان ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ شہریوں کے جان اور مال کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے، پولیس کا ادارہ جتنا فعال ہوگا اتنا ہی جان و مال کی حفاظت ممکن ہوگی، ریاست کا بنیادی مقصد کاروبار یا دیگر معاملات میں الجھنا نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ ریاست کو بنیادی طور پر جان اور مال کی حفاظت کا فریضہ سر انجام دینا چاہئے، جان ومال کو تحفظ دیے بغیر کوئی ریاست خوشحال اور آگے نہیں بڑھ سکتی۔ راناثنااللہ نے مزید کہا کہ یہ بنیادی مقصد ریاست کی لا اینڈ فورسمنٹ ایجنسی پورا کرتی ہیں، امید کرتا ہوں آپ اسی جذبے سے اپنے فرض کو نبھائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مون سون بارشوں کی تباہ کاریاں، ملک بھر میں 150 افراد جاں بحقاسلام آباد: (فوزیہ علی) حالیہ مون سون بارشیں شدید مالی و جانی نقصان کا باعث بنیں، 25 جون سے اب تک ملک بھر میں 150 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مون سون بارشوں کی تباہ کاریاں، ملک بھر میں 150 افراد جاں بحقاسلام آباد: (فوزیہ علی) حالیہ مون سون بارشیں شدید مالی و جانی نقصان کا باعث بنیں، 25 جون سے اب تک ملک بھر میں 150 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ: کراچی والوں اور ڈسکوز صارفین کیلئے بجلی مہنگییہ اضافہ جون کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے جس کا کے الیکٹرک کے لائف لائن صارفین پر اطلاق نہیں ہوگا: نیپرا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیرصدارت کابینہ اجلاس ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پرغوروزیراعظم کی زیرصدارت کابینہ اجلاس ، ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پرغور Detail News PMLNGovt CabinetMeeting AgendaItems Approval PMShehbazSharif Islamabad PDM Pakistan CMShehbaz pmln_org GovtofPakistan Marriyum_A
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں آج ،9 اور 10 محرم الحرام کو موبائل فون سروس بند رہے گیکوئٹہ میں ساتویں محرم الحرام کا جلوس آج برآمد ہوگا، جلوس کے روٹس کو سیل کردیا گیا، شہر میں موبائل فون سروس بند اور موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی رہے گی ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایشین چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان ہاکی ٹیم کو بھارتی ویزے جاری - ایکسپریس اردوایشین چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان ہاکی ٹیم کو بھارتی ویزے جاری PakistanHockey ExpressNews PAKvIND
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »